نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    اگر فیصلہ شمشاد بھائی پر چھوڑیں گے تو یہ ہوگا کہ چند منٹ بعد وہ تکمیل شدہ متن پوسٹ کر کے کہیں گے، اچھا :)
  2. قیصرانی

    شرعی ڈی این اے

    برادرم آپ کی اکثر پوسٹس پر میں مزاحیہ کی ہی ریٹنگ دیتا ہوں۔ بائی دی وے، آپ کو مجھ سے اتنی محبت ہے کہ میری ہر پوسٹ، میری ہر پسند نا پسند، متفق و غیر متفق کی ریٹنگ کو بھی فالو کرتے رہتے ہیں۔ جیتے رہیئے اور اسی طرح خوش رہیئے۔ اگر "صاحبِ پوسٹ" کی طرف سے اعتراض ہوتا تو بندہ سمجھتا کہ انہیں میرے غیر...
  3. قیصرانی

    نیلم حکایتی دس ہزاروی منصب کے لیے کوشاں

    پیشگی مبارکباد دے دیں یا صبر کا پھل میٹھا؟
  4. قیصرانی

    شرعی ڈی این اے

    اگر کوئی دنیا دار انسان یہ کرتا تو اسے کہتے ہیں کہ تھوک کر چاٹ رہے ہیں۔ "دینی" شخصیات محض رجوع کرتی ہیں :)
  5. قیصرانی

    شرعی ڈی این اے

    جی، اور ہمارے علماء کے مطابق (موت کا منظر مع مرنے کے بعد کیا ہوگا) اسی جہنم کا ایک درجہ ہوگا جہاں ہمارے "مسلمان" قید ہوں گے اور وہ انہی کافروں کے جسم کی پیپ پیتے رہیں گے :bee:
  6. قیصرانی

    شرعی ڈی این اے

    اس خبر کا ماخذ ایک مذہبی عالم کا سائنس میں دخل دینا ہے
  7. قیصرانی

    شرعی ڈی این اے

    ایک فرد، جس نے مذہب پر واقعی تحقیق کی ہو، کوئی اہم بات بتائی ہو، اس کی عزت کرنا میرا فرض ہے۔ تاہم اسے پہلے یہ بات ثابت کرنی ہوگی کہ اسلام جب آیا تو یہ بات اس وقت اللہ یا اللہ کے رسول نے واضح نہیں کی۔ پھر وہ ثبوت کے ساتھ یہ بات ثابت کریں کہ اس کی تحقیق کیسے درست ہے آپ بتائیے کہ یہ ہمارے مذہبی...
  8. قیصرانی

    شرعی ڈی این اے

    مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ ہمارے علماء و فضلاء نے آج تک کتنی بیماریوں کا علاج دریافت کیا ہے، کتنی ویکسینیں بنائی ہیں، کتنی جدید ایجادات کی ہیں، کتنے لوگوں کی زندگی سہل کی ہے؟ کیا کیا ہے ان لوگوں نے؟ اگر صبح سویرے جا کر وہ اذان دیتے ہیں یا رات گئے مسجد آباد رکھتے ہیں تو اپنے دل پر ہاتھ رکھ...
  9. قیصرانی

    شرعی ڈی این اے

    یہ بات واضح کر دوں کہ میں ہرگز یہ نہیں کہہ رہا کہ یہ مفتی صاحبان درست کہہ رہے ہیں کہ ڈی این اے کو ضمنی گواہی کے طور پر لیا جائے۔ میرے نزدیک ڈی این اے ٹیسٹ ہمارے قانونی نظام (کہ جس میں گواہ سے پولیس اور عدالت تک سبھی بک سکتے ہیں) کے مقابلے بدرجہا قابلِ اعتبار ہے
  10. قیصرانی

    لوڈ شیڈنگ کا گانا

    اتنا دل جلا لیکن مزے کا گانا عام طور پر ملنگ ہی گاتے ہیں :)
  11. قیصرانی

    لوڈ شیڈنگ کا گانا

    ملنگ ہر جگہ ملتے ہیں :)
  12. قیصرانی

    Lasagne ابھی پندرہ منٹ تک میں کسی کو نہیں پہچان رہا۔ آرام سے کھانے کے بعد بات ہوگی

    Lasagne ابھی پندرہ منٹ تک میں کسی کو نہیں پہچان رہا۔ آرام سے کھانے کے بعد بات ہوگی
Top