نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Kalevala کے بارے معلومات یہاں سے۔ اسے دنیا کی عظیم ترین ادبی تخلیقات میں سے ایک مانا جاتا ہے :)
  2. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مشہور فننش Epic poem پڑھ رہا ہوں Kalevala. یہ نظم میں نے کئی بار پڑھی ہے لیکن اس بار ارادہ ہے کہ اس کا اردو ترجمہ کیا جائے، سادہ زبان میں، شاعری گول کر کے :)
  3. قیصرانی

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    جی واقعی اعجاز بھائی کی ہی بات ہو رہی تھی :)
  4. قیصرانی

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    نین بھیا کا نام اس لئے نہیں لکھا کہ شاید وہ کہیں برا نہ مان جائیں۔ انہوں نے ویسے میرا نام گول کر دیا تھا تو یہ بدلہ ہے :)
  5. قیصرانی

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    میں جھونک میں اسے ادبی ڈینٹ پڑھ رہا تھا :(
  6. قیصرانی

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟ بالمشافہ ملاقات تو نبیل بھائی، @باجو اور ایک اور دوست جن کا نام بھولا ہوا ہے، وہ فن لینڈ ہی ہوتے تھے، سے ملاقات ہوئی ہے فون پر البتہ بہت دوستوں سے بہت بار بات ہو چکی ہے :) 2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟ 1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے...
  7. قیصرانی

    پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ باد!

    بے شک مجھے اپنے ملک سے، اپنی سوہنی دھرتی سے پیار ہے اور ہمیشہ رہے گا، میں اسے مس بھی کرتا رہوں گا۔ لیکن جب تک میری عقل ٹھکانے لگی رہی، میں ہرگز ہرگز پاکستان مستقل بنیاد پر نہیں واپس جانے والا۔ تاہم اگر سیاسی حالات اور مذہبی رواداری بہتر ہو گئی تو اور بات ہے
  8. قیصرانی

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    جی یہی میرا مقصد ہے کہ جن اراکین کو اس طرح کی معلومات ہوں، وہ اگر شیئر کرتے جائیں تو زیادہ اچھا لگے گا
  9. قیصرانی

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    بہت اچھا سلسلہ ہے عینی شاہ بیٹا۔ جاری رکھیئے۔ اگر ممکن ہو تو سانگز کے بارے کچھ معلومات بھی ملتی جائیں، جیسے سنگر کون ہے، سانگ لکھا کس نے وغیرہ وغیرہ، تو اس سے دلچسپی بڑھ جائے گی :)
  10. قیصرانی

    بابِ رُفتگی

    یہی کہ آگے کی پوسٹس میں وہ باتیں موجود تھیں جو میں آپ سے پوچھ رہا تھا
  11. قیصرانی

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    میں ذاتی طور پر اس تجویز کے خلاف ہوں۔ جنونی افراد کا جب دماغ پھرتا ہے تو وہ کچھ بھی کرنے پر تل جاتے ہیں۔ اس لئے ذاتی شناخت لازمی کرنے سے فائدے کی بجائے نقصان زیادہ ہوگا
  12. قیصرانی

    جسٹس رانا بھگوان داس کا نبی آخر الزماں محمدﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت

    اس سے کچھ متعلق ایک بات یاد آئی ہے میرے ابو بتاتے تھے کہ بچپن میں (وہوا کا واقعہ) میں دو بندے لڑے تو ایک نے دوسرے سے کہا کہ اچھا قرآن اٹھاؤ تو تم سچے۔ اسی وقت پاس سے ایک معمر ہندو گذر رہا تھا۔ اس نے بات سنی تو دونوں کو زور سے تھپڑ مارے اور بولا کہ شرم نہیں آتی، قرآن پاک جیسی مقدس کتاب کو ان...
  13. قیصرانی

    عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی پولیس نے آج 52 سالہ پاکستانی کو گرفتارکرلیا

    جب آپ پوری قوم کو بیک جنبش قلم مجرم قرار دے رہے تھے، اس وقت ذرا سوچ کر لکھا ہوتا
  14. قیصرانی

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    سعود بھائی نے روشنی ڈالی ہے کہ یک لفظی متبادل بہتر ہے
  15. قیصرانی

    کُلّ نفر مِسکین ہے۔۔۔۔

    مزے کا ہے :) لگتا ہے کہ کسی پٹھان کا کارنامہ ہے :)
  16. قیصرانی

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    اندراج رجسٹریشن کے معنی میں زیادہ محسوس ہوتا ہے
  17. قیصرانی

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    کیا ہوا بھتیجی؟
  18. قیصرانی

    تاسف عبد الستار ایدھی

    تاسف اور مبارکباد کے ہی ٹیگ تھے۔ میں نے تاسف کر دیا ہے
Top