میرے بچپن کی بات ہے کہ ہمارے گھر میں ملازم بچے رکھنے کا رواج شروع ہوا۔ بات یہیں تک رہتی تو بہت بہتر ہوتا۔ لیکن ہمارے ہاں یہ رواج بھی چل نکلا کہ اس ملازم کو ملازم تو درکنار اسے انسان کا درجہ بھی دینا گوارا نہ ہوا۔ عام طور پر یہ ملازم بچے جن کی عمر چھ سے بارہ سال تک ہوتی تھی، اپنے گھر والوں سے...