نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    میرے ایک شاگرد کو (جب پاکستان میں تھا) یہ پوری جوگی والی نظم زبانی یاد تھی اور سونے پر سہاگہ یہ کہ جہاں بھی اسے کوئی شعر پڑھنے کا موقع ملتا، وہ پوری نظم ہی پڑھ دیتا۔ اب آگے کے مراحل آپ کے تصور کے لئے چھوڑ دیتا ہوں
  2. قیصرانی

    مجھے بھی بلاگ بنا کر دو۔۔۔۔!

    بلاگ بنانے کے لئے پہلے چند بنیادی سوال بلاگ کس زبان میں بنانا ہے بلاگ پر کس نوعیت کا مواد رکھا جائے گا (تصویری، تحریری، متفرق، سیاسی، مذہبی کہ کیا) کمپیوٹرز کے حوالے سے آپ کی اپنی صلاحیتیں کتنی ہیں مفت بلاگ بنانا ہے کہ پیسے بھی خرچ کرنے ہیں (اپنا ڈومین اور اپنی ویب سپیس لے کر)
  3. قیصرانی

    شکریہ عمر سیف بھائی :)

    شکریہ عمر سیف بھائی :)
  4. قیصرانی

    اقتباسات اشفاق احمد کی کتاب " زاویہ ۲ " سے اقتباس

    جی وہ سوال ہی موجود نہیں ہے۔ میرا مقصد یہ تھا کہ اشفاق احمد نے مسلمانوں کی موجودہ تعداد کے بارے بات کی تھی جب اتنے لوگوں سے فرق نہیں پڑ رہا تو چند سو گورے مسلمان ہوئے تو کیا فرق پڑ جائے گا
  5. قیصرانی

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    میرے بہت سے رشتہ دار وہاں موجود ہیں لیکن ان سے تعلقات ایسے ہیں کہ میں اپنے کسی دشمن کو بھی ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑنا چاہوں گا :( اگر کچھ معلومات ملیں فہیم بھائی تو بتائیے پلیز۔ میرا موجودہ نمبر جو ہے، وہ آپ کو پی ایم کر رہا ہوں
  6. قیصرانی

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    کوئٹہ میں کیا پرائیوٹ ہسپتال قابل اعتماد ہیں؟ کوئی دوست کوئٹہ میں ہیں جو اس سلسلے میں ضروری بندوبست کر سکیں؟ میری طرف سے پورا تعاون ہوگا
  7. قیصرانی

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    کسی دوست کے پاس اگر زین بھائی کا نمبر ہو تو مجھے پی ایم کر دیں پلیز :(
  8. قیصرانی

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ شفا دیں
  9. قیصرانی

    اقتباسات اشفاق احمد کی کتاب " زاویہ ۲ " سے اقتباس

    اس میں ایک فقرے کی کمی محسوس ہو رہی ہے جس میں یوری اینڈریو نے موجودہ مسلمانوں کی تعداد کے بارے مرحوم کے سوال پر یہ فقرہ کہا تھا
  10. قیصرانی

    بہت شکریہ ملائکہ۔ ابھی تو دو منٹ سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ کیا چلا جاؤں؟

    بہت شکریہ ملائکہ۔ ابھی تو دو منٹ سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ کیا چلا جاؤں؟
  11. قیصرانی

    بہت شکریہ سعود بھائی :)

    بہت شکریہ سعود بھائی :)
  12. قیصرانی

    بہت شکریہ عمر سیف

    بہت شکریہ عمر سیف
  13. قیصرانی

    مس کرنے کا بہت شکریہ اچھی بھتیجی۔ آج کل آفس ٹائمنگ کچھ بدل گئی ہے اور پھر جو وقت باقی بچتا ہے،...

    مس کرنے کا بہت شکریہ اچھی بھتیجی۔ آج کل آفس ٹائمنگ کچھ بدل گئی ہے اور پھر جو وقت باقی بچتا ہے، وہ کچھ سیر سپاٹے پر خرچ ہو رہا ہے۔ باقی عمر بھائی نے تفصیل بتا دی ہے :)
  14. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ادھر ہی، بس روٹین کچھ بدل گئی ہے :(
  15. قیصرانی

    محفل تمہاری آمد کی منتظر رہے گی مقدس

    صرف ایک لائن آئی کانٹ سٹاپ کرائنگ بھیا :cry:
  16. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال - قیصرانی - سید ذیشان - حسان خان

    سب سے پہلا مسئلہ جو میں چنوں گا، وہ یہ ہے جناب نفسیاتی امراض کا شکار افراد جو ہمارے آس پاس رہتے ہیں، ان کی مدد کیسے کی جائے۔ کیونکہ یہ وہ انسان ہیں جو انسان ہوتے ہوئے، ہمارے ہوتے ہوئے بھی ہمارے نہیں ہوتے اور نہ ہی انہیں اپنا سمجھا جاتا ہے پہلا قدم یہ کہ ان کی بیماری کی تشخیص کی جائے دوسرا...
  17. قیصرانی

    ترکیب برائے حصولِ انصاف

    ابھی تو پہلی اپیل ہوگی، پھر دوسری پھر تیسری، پھر سزا پر عمل درآمد جب ہوگا، تب تک شاید مجرم بھی زندہ ہو
  18. قیصرانی

    اے خدا

    جب سے امی کو برین ہیمرج ہوا ہے، اس طرح کے موضوعات ان سے چھپا کر ہی رکھے جاتے ہیں۔ حتیٰ کہ فوت شدہ رشتہ داروں کو ہم نے ملک سے باہر بھجوا دیا ہے :(
  19. قیصرانی

    مجھے بھی بلاگ بنا کر دو۔۔۔۔!

    بھائی میرا کام ادھر ادھر سے مدد لے کر آگے پہنچانا ہوتا ہے۔ وہ میں کر دیتا ہوں۔ اگر اس کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے :)
Top