سیما آپا ، روؤف بھائی ہم سرائیکی سیکھنے کا سوچنے کی کوشش کرتے ہیں مگر جب لڑی میں آتے ہیں تو جو بھی آپ نے یا سیما آپا نے لکھا ہوتا ہے وہ سمجھ آ جاتا ہے۔ ہماری پنجابی کے بہت سارے الفاظ جو شامل ہوتے ہیں۔ مگر جب کوئی جملہ جواب میں لکھنے کا سوچتے ہیں تو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیسے لکھیں۔
بتائیے تو...