نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹالئیے گا مت روؤف بھائی۔ ضرور بتائیے گا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کتنے کلو وزن کم ہوا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام ہونے کو آئی ہے۔ سوچ رہے کہ جو سوکھے پتے جمع کئے ہئں دن بھر، انھیں ٹھکانے لگا آئیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا دل سے آئی ہے۔ سننا تو پڑے گی نا :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ کسی کو غصہ دلانے کا کیا اپنایا جائے بھلا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر نہ بھی کریں مگر یہ غم ہمارا بھی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ ہم گلوں کی تصاویر شئیر کریں آج کل جنھوں نے ہماری فرصت کا بیشتر حصہ اپنے نام کر رکھا ہے آج کل
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کیجئیے، ہم لگاتے ہیں اپنے فن پاروں کے ساتھ ساتھ اپنی فن کاری کی تصاویر ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لنگوٹ امی جان والا یاد رکھئیے گا یاسر بھائی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے کےپکوڑے بنائیے اور کھلائیے ہم سب کو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام اللہ پاک کے کرم سے خیریت سے ہے گُل۔ آپ بتائیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا یاسر بھائی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت اس سے یہ ہوتا ہے کہ آپکی امی جان کو آپ کا بچپن یاد آیا ہو گا جو لنگوٹ کا ذکر کیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے آج چائے کی بجائے نہاری بنوائی جائے۔ کیا خیال ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیوں نہ ہوئے آپ کے قریبی کہ آئے دن ہمارے نام کے پیالے آپ کے ہاں سے آیا کرتے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو اچھا ہوا تُم بھول گئے، اک بھول ہی تھا میرا پیار :cry: :cry: :cry:
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ آپ کو ایک بار اپنی امی جان کے کہنے پر کچن سنبھال کر دیکھ لینا چاہئیے تھا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول سارا ہم نے پی لیا ہے آج چائے کا۔ آپ صبر کیجئیے ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا زور سے جنجھوڑئیے نیٹ کے انٹینا کو ۔۔ رفتار پکڑ لے گا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ ہمیں جلدی کروانے کے چکر میں ہ کو ہضم ہی کر گئے بھائی۔ پانی برسنے کا انتظار اس لئے بھی کہ بارش والے ہانی کا بل ادا نہہں کرنا پڑے گا ۔ تب تک اور کافی کام کرنے والے۔
Top