زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈال ڈال کبھی پات پات میں ہوا پہ ڈھونڈوں اس کے نشاں :redheart:
گُلِ یاسمیں
Post #33,429
جولائی 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل خوش کر دیا آپ کی دوست کے جواب نے۔۔ مگر ثمرین کہاں ہے۔ اتوار کو چائے کی چھٹی کا رواج تو نہیں ہو چلا کہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,426
جولائی 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی جو پیاری ہوتی ہے انسان کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,354
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت کی بات ہے کہ فراق کہ بات فراک میں کیسے بدلئ
گُلِ یاسمیں
Post #33,424
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید بیٹھ ہی گئی۔۔۔ روٹی بیلنے میں لگ گئی تھی
گُلِ یاسمیں
Post #21,352
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری اس میں ادھرادھر پھرنا ہی تو ہے ۔ اب چاہے پریشانی کے عالم میں پھرا جائے یا جھلیاں ہو کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,349
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طریقہ یہ ہے ہمارا کہ ہم مذاق کی بات کومذاق ہی کے طور پر لیتے ہیں اور برا ہرگز نہیں مناتے
گُلِ یاسمیں
Post #21,348
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عرض یہ ہے کہ بس حروف کی ترتیب ہی میں کچھ فرق ہے ورنہ سمجھیں تو مطلب دونوں ہی کا ایک جیسا ہے پر سانوں کی۔ اساں کوئی دل تے لینا اے مطلب
گُلِ یاسمیں
Post #21,345
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر کی بات یہ کہ لڑی کی ترتیب والی بات ہم خود سے کہہ رہے تھے مگر لکھ لڑی میں دیا :unsure:
گُلِ یاسمیں
Post #21,343
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قدرت کے نظاروں میں گم ہوئے نہ کہ سوچوں میں
گُلِ یاسمیں
Post #21,342
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن ٹاہلی کی سمجھ تب آنی جب لڑی کی ترتیب سیدھی رکھنی۔ شیشم کے درخت کو کہتے ہیں ٹاہلی۔ صحیح بتایا نا روؤف بھائی؟
گُلِ یاسمیں
Post #21,337
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میں لج پالاں دے لڑھ لگی آں ، میرے توں غم پرے رہندے الحمد للہ
گُلِ یاسمیں
Post #21,336
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے نہیں تھی ہنسنے کی بات ، تبھی تو میکو ہنسی آئی ورنہ تو ہنسنے والی باتوں پہ رونا آتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #21,334
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آج ہم نے پنجابی چنے بنائے، بھابی کو بہت ہسند آئے۔ انھوں نے ریسیپی پوچھی جو ہم نے بتا دی
گُلِ یاسمیں
Post #21,330
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو چلئے ٹاہلی کے تھلے جا کر چائے پیتے ہیں۔ آپ گانے کا شوق بھی پورا کر لیجئیے گا
گُلِ یاسمیں
Post #21,327
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی جی آپا ضرور پئیں گے۔ لیکن ایک ہی کپ۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,324
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حسب حال سب اپنی اپنی کہے جا رہے ہیں۔۔۔ کوئی ہماری بھی تو سُنے
گُلِ یاسمیں
Post #21,322
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیررہے اور خیر ہوسب کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #21,320
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جانے دیجئیے بھائی اس حساب کتاب کو۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,422
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی خوشگوار گزرے آپ کی ہمیشہ یاسر بھائی ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیں ابھی جبریل بھی اترے نہ تھے کعبے کے منبر سے کہ اتنے میں صدا آئی ہے عبداللہ کے گھر سے :redheart: :love:
گُلِ یاسمیں
Post #21,314
جولائی 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top