نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارل گرے بلیک ٹی ہم نے بھی پی ہے ایک آدھ بار مگر زیادہ تر پی جی اور ٹی پال دانے دار ہی پیتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے کوئی چائے کی پتی تو لائے مارکیٹ سےورنہ پتی کے بغیر چائے کیسے بنے گی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاند نکلنے کو آیا آپا ۔ بہت دیر کی مہرباں آتے آتے :redheart:
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو سب کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ہمارا بھی
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی عدنان کیسے ہیں آپ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم کے جواب میں وعلیکم السلام کہتے ہیں ہم ورحمتہ اللہ و برکاتہ کےساتھ
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو کیسے سکتا ہے باسی السلام علیکم اگر آپ وعلیکم کہنے کے بعد اگلے آنے والوں کے لئے تازہ سلام پیش کر دیں
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو۔۔۔ مگر ہم نے سب کو برابری کے درجے ہر رکھا تا کہ کوئی جھگڑا نہ ہو :LOL:
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن۔۔۔ یہ سیما آپا کو ڈھونڈنے کے بعد ان سے کہیں گے۔ ٹھیک ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام رابطہ تو کر لیتے ہیں عبدالصمد بھائی مگر فارسی کے حوالے سے سارا مواد ایک ہی جملے میں سمٹا ہوا سمجھتے رہتے ہم تو
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا واپسی ہو لے آپا کی تو ہی معلوم ہو اصل ماجرا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جاسمن آپا۔۔۔ عرصہ گزر گیا آپ کو آنلائن دیکھے۔ آ جائیےاب۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مختصر لطائف

    بیچارے عاشق۔۔۔ سابقے لاحقے لگانے کے چکر میں ہی اکثر ناکام کہلاتے ہیں۔ پر سانوں کی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور سے آواز لگا رہے ہم سیما آپا۔۔ آ جائیے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا تو بھائی صاحب کی فرمائشی ڈش بنانے میں لگی ہوں گی تبھی تو محفل سُونی پڑی ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شربت سا بن گیا چائے کا۔۔۔ ٹھنڈی ہو گئی تھی بھول سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف مٹ جانا یا مٹ کر مٹی ہو جانا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محفل کےتمام باسیوں کی طرف سے وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل نے تو بس شعر لکھا۔۔۔ ہماراعدو کوئی ہو کر تو دیکھے۔ اور غرور کا سر ویسے ہی نیچا ہوتا ہے۔
Top