نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لٹ جانے دو

    یوں تو کہا جاتا ہے کہ ایک چپ میں سو سکھ ہوتے ہیں۔ مگر جن مواقع پر بولنا ضروری ہو، وہاں خاموشی اختیار کر لینا نسلوں کے لئے تباہی لے کر آتا ہے۔ بہت خوب اظہار کیا ہے آپ نے اپنے خیالات کا۔ دعا ہے کہ اس تاریک خطے پر کوئی نور خورشید آئے آمین
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے ابھی انتظار بھی کیا جا سکتا ہے۔جیسے آسمان بادلوں سے گھرا ہوا ہے امید ہے کہ برسے بنا جائیں گے نہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں برسے ابھی بادل۔ لگتا ہے کہ مالن بننا پڑے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا ۔۔۔ چائے پی لی آپ نے؟ کیا حال ہے اب سر کا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ترتیب میں کچھ گڑبڑ ہونے لگی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آپا۔۔۔ پیتے ہیں چائے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت خوش ہو گئی ایک ہی دن میں دوسری بار تین مگ چائے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے جب گل گل کر پکیں گے تو مزے کے ہی بنیں گے پائے۔ ساتھ میں ابلے چاول ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی کو بھی دعوت دیتے ہیں چائے کی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل منتظر ہے چوتھے کپ چائے کی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لائیے لائیے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں معلوم۔ مگر ہو سکتا ہے کہ بےغم ہوئے سکون کی نیند سوئے ہوں۔ غم روزگار بھی ہو سکتاہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے آخرکار خود ہی چائے کی دیگ بنا کر پی لی۔عاطف بھائی چائے کی خالی خولی آفر کے لئے شکریہ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں اگر ہم چائے بنانے میں دیر لگائیں تو یہئ سننے کو ملے گا کہ چائے پکا رہئ ہو یا پائے گلا رہی ہو :rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اگر بن گئی ہو چائے تو اب مل ہی جائے تو اچھا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل بھی نہیں چاہئیے شکر۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو لائیے دیجئیے ہمارے تین مگ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئیے ہمارے ہاں کا حال سنئیے ۔ بادل چھائے ہیں۔ تیز ہوایں چل رہی ہیں۔ بارش ہو گئی تو کئی کام رک جانے ہیں لیکن گلابوں کو اچھے سے پانی مل جائے گا۔ ہمارا تھوڑا کام کم ہو جانا اس حوالے سے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہئیے آپا کہ ہمارے لئے بیڈ ٹی پیش کرے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رشتہ داری نکل آئی آپ سے دور کی۔۔۔ ہم بھی پنجابی ہیں
Top