نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    وہ تو ٹھیک مگرابھی تو نومولود کہلوائے جانے کے قابل ہے لڑی جب تک سات صفحات پار نہیں کر لیتی مگر یہاں تو تبصرہ کرنا ہی منع ہے ورنہ تین گھنٹوں میں لڑی نے پار کر لینا تھا سات کا ہندسہ۔ نہیں؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    مثال دے کر وضاحت کیجئیے ورنہ ہمارے پلے کچھ نہیں پڑنے والا
  3. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    تو لڑی آگے کیسے بڑھے گی؟
  4. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    بالکل منع ہے۔مگر دبے لفظوں میں اپنی رائے کا اظہار کرنے کی آزادی ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    علی وقار بھائی آ جائیے۔۔۔ مجرم دھاندلئ کا مرتکب ہونے کو ہے۔اس طرح باقی قیدیوں نے بھی انھی کے پرچم کے سایے تلے آ جانا ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اب تھوڑی ارادہ بدلنے دیں گے آپ کو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    جیل انتظامیہ کو ہر گز نہیں مہنگا پڑنا۔ جیل کا خرچہ ہر قیدی نے اپنی جیب سے ادا کرناہے۔ ایویں کسی بھول میں نہ رہئیے گا بھائی
  8. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    پہلے معزز قیدی کے طور پر آپ کو نامزد کیا جاتا ہے۔ یہ اعزاز قبول کیجئیے اور بتائیے کہ آپ جیل میں کس کا ساتھ پسند کریں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج دن بھر شدید گرمی رہی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت مزے کے لگ رہے پکوڑے۔۔۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے پیسے لیتے ہیں اور پھر واپس دیتے ہیں کیا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ہاں تو آپ بھگتئیے گا سزا۔۔۔ ہم نہیں منع کریں گے۔ وقار بھائی انھیں سخت سے سخت سزا سنائی جائے اور عمل بھی کروایا جائے
  13. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    بھری محفل میں راز کی بات پوچھ لی :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ہاں تو روؤف بھائی پیسیں گے نا چکی۔ ہم پکانے میں مدد کر دیں گے سیما آپا کی ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    پھر کہاں پر کریں تبصرہ؟ اگر تو جیل میں پکی پکائی ملنی ہے تو بھلا کیا حرج ہے جیل جانے میں
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم تو یہ ہے کہ کسی وقت تو بجلی نے اپنا رنگ دکھانا ہی ہے نا تیور دکھا کے ہی سہی
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت آپ کی کیسی ہےآپا۔۔ اور میکائل کیسا ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آج بجلی تنگ نہیں کر رہی ہو گی سیما آپا
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کے گھونٹ بھی ساتھ ساتھ بھرتے رہئیے۔ شکر کا اثر زائل ہوتا جائے گا
Top