نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    بڑے جج صاحب کون ہیں یہاں۔ اور ایک عرضی نویس کا انتظام بھی کیجئیے۔ آج تو کچھ ہو کر ہی رہے گا
  2. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    بڑے قیدی عمر قید میں اور چھوٹے قیدی بس عارضی قید میں۔ آسان حل یہی ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    تو کیا اب اردو محفل کا نام اردو بزم رکھا جا رہا ہے :unsure:
  4. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اتنے سوال توکوئی قیدی ہی پوچھ سکتا ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    بہت زبردست آپا۔ کون کون قیدی ہے جیل میں آج۔ اور مسور کی دال کھلوائیے گا سب کو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اعلان لڑی کے پہلے صفحے پہ شروع ہوتے ساتھ ہئ دم توڑ گیا۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ہم نے اعتراض اٹھایا کب۔۔۔۔ نکتہ چینی کی ہے بس
  8. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    یاد رہے کہ کسی فی میل کو پھانسی نہیں دی جائے گی ۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    سب منع ہی منع ہے تو یہ بتا دیجئیے کہ اجازت کس چیز کی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    جبکہ وقار بھائی کا کہنا ہے کہ تبصرہ نہیں کرنا ورنہ ہم پورے زور و شور سے حصہ لیتے لڑی میں اور سر سبز و شاداب کرنے کی کوشش کرتے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    لاریب کو ہمارے ساتھ والی کوٹھڑی الاٹ کیجئیے گا ۔ بہوں دکھ سکھ پھولنے اساں بہناں نے :LOL:
  12. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    یہ کون سی لڑی ہے آپا۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: کیا ہوا ہماری اداؤں کو؟ لڑی نڈھال ہوئی ہے توگلوکوز پلائیے جام شیریں میں ڈال کر۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    آپ کو بھی نہیں معلوم تو کون بتائے گا
  15. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ہیلو ہیلو۔۔۔ الفاظ دبانے ہیں آواز کا گلا نہیں گھونٹنا بہنا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر دل کا تو ایک ہی موسم ہوتا ہے آپا۔۔ بہار کا :redheart:
  17. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ہنسنے کی بھی اجازت ہے اور رائے دینے کی بھی۔ بس منع ہے تو تبصرہ کرنا ہی منع ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    پھر نہ واپس آئی ۔۔ بھلا ادھار لےکر بھی کوئی واپس کرتا ہے
Top