زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شدید زور سے۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,705
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا پلاؤ بھیجا آپ کو :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #33,703
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہنے دیں اس وقت۔۔ ایویں دل چاہے گا پھر کھانے کو بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,700
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہ رہ کے یہ مصرعہ یاد آ رہا ہے ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,698
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھنڈورا پیٹ رہے کہ پلاؤ بنایا ہے تو کھائیں گے بھی وہی نا۔ اب کیا اس وقت دال بنائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,696
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل چاہتا ہو تو بنا دیتے ہیں حلوہ مگر سوچ رہے کہ پلاؤ اور حلوے کا کیا جوڑ
گُلِ یاسمیں
Post #33,694
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیال ہمارا ہے کہ چائے بھی بھلا کوئی پینے کی چیز ہے اس عقت۔ وہ تو بس صبح سویرے ہی اچھی لگتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,692
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جانے دیں چائے کو۔۔ پلاؤ کھائیے ۔ ابھی ہی دم پہ لگایا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,688
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بھائی ذرا سنبھل کر۔۔۔ عادت پکی ہو گئی من مانی کی تو اصل حکمران کے آنے کے بعد مشکل نہ پیش آئے کہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,679
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب دوسرا والا چکر بھی ہم ہی شروع کر دیتے ہئں کیونکہ او ر تو کوئی موجود نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #33,678
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ چکر ہمارے اس مراسلے کے ساتھ ہی ختم ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,677
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم سوچ رہے کہ پی ٹی وی کا تو معلوم ہے یہ پی ٹی آئی بھی کوئی ٹی وی چینل ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #33,676
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
ثمر بھی ہے کبھی قسمت میں کیا حساب لگانا ہمیں تو باغ تماشا ہے خواب خواب لگانا
گُلِ یاسمیں
Post #2,034
جولائی 19، 2022
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فراز میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو
گُلِ یاسمیں
Post #2,033
جولائی 19، 2022
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین
آ گئے سیما آپا آ گئے ہم۔
گُلِ یاسمیں
Post #308
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے پسندیدہ اشعار
ہر صدا انصاف کی بے بس صدا بنتی گئی اے خدا تری زمیں کیوں کربلا بنتی گئی
گُلِ یاسمیں
Post #2,865
جولائی 19، 2022
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صورت حال کچھ یوں ہے کہ چائے آنے سے پہلے ہی ختم ہو جاتی ہے۔ اس پر تو مقدمہ چلے گا ضرور۔ تب تک چائے بنانے کا کام ثمرہ کے سپرد۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,662
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل چاہا آج بھنڈیاں کھانے کا
گُلِ یاسمیں
Post #33,654
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر ہو سب کی بھلا ہو سب کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,653
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حال کچھ ایسا ہی ہے یاسر بھائی کا پچھلے دس دن سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,652
جولائی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top