زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ
اب میرا خیال ہے کہ وکٹ ہی بچانی چاہیے. جیت مشکل کام ہے. 7 سے اوپر کا رن ریٹ درکار ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #51
نومبر 29، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ
23 میں 170 6 وکٹ باقی
محمد تابش صدیقی
Post #50
نومبر 29، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ
سرفراز آؤٹ اور وہ بھی رن آؤٹ. حد ہے
محمد تابش صدیقی
Post #49
نومبر 29، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ
26 اوورز میں 178 رنز درکار. اور ابھی 7 وکٹ باقی ہیں. سمیع اسلم نروس نائنٹیز کا شکار
محمد تابش صدیقی
Post #47
نومبر 29، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چڑھتے سورج کو سلام
محمد تابش صدیقی
Post #20
نومبر 28، 2016
فورم:
سیاست
چڑھتے سورج کو سلام
اب تک پاکستان کے ہر شہر یا گاؤں سے چیف کا کوئی نہ کوئی تعلق نکل آیا ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #17
نومبر 28، 2016
فورم:
سیاست
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ
ابھی تو پورے دس کھلاڑی باقی ہیں. باقی اے ابر کرم...
محمد تابش صدیقی
Post #37
نومبر 28، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آج کی تصویر
یہ بچہ ہمارے بہت سے نام نہاد تہذیب یافتہ افراد سے زیادہ اچھے اخلاق کا حامل ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #485
نومبر 28، 2016
فورم:
تصاویر
لفظ چائے والے اشعار
:redheart:
محمد تابش صدیقی
Post #14
نومبر 28، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میں عرصے بعد ملا اس سے تو اس نے پوچھا کیوں آئے؟-میں تکتا رہا اور بیٹھ گیا پھر دھیرے سے بولا بس...
میں عرصے بعد ملا اس سے تو اس نے پوچھا کیوں آئے؟-میں تکتا رہا اور بیٹھ گیا پھر دھیرے سے بولا بس چائے-#تابشیں
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامہ
نومبر 28، 2016
انا کی جنگ جاری ہے - عمر سیف
بہت خوب. چھوٹی بحر میں اچھی غزل
محمد تابش صدیقی
Post #2
نومبر 28، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
لفظ چائے والے اشعار
اب یہ شاعر سے پوچھنا پڑے گا کہ میز تھی یا محفل
محمد تابش صدیقی
Post #11
نومبر 28، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
لفظ چائے والے اشعار
راحیل فاروق بھائی اب تبدیلی ملاحظہ فرمائیں. ;)
محمد تابش صدیقی
Post #9
نومبر 28، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
لفظ چائے والے اشعار
تھوڑی تبدیلی کے ساتھ میں عرصے بعد ملا اس سے تو اس نے پوچھا کیوں آئے؟ میں تکتا رہا اور بیٹھ گیا پھر دھیرے سے بولا بس چائے
محمد تابش صدیقی
Post #5
نومبر 28، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
لفظ چائے والے اشعار
وہ عرصے بعد ملا مجھ کو تو میں نے اس کو ہائے کہا وہ تکتا رہا اور بیٹھ گیا پھر دھیرے سے اس نے چائے کہا فی البدیہ:P
محمد تابش صدیقی
Post #4
نومبر 28، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
لفظ چائے والے اشعار
چائے ہی چائے بدن میں ہے لہو کے بدلے دوڑتا اب ہے رگوں میں یہی تتا پانی انور مسعود
محمد تابش صدیقی
Post #3
نومبر 28، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
وہ خواب کے عالم میں گاہے جب مجھ کو دکھائی دیتے ہیں تسکینِ دل و جاں ہو کہ نہ ہو تسکینِ نظرؔ ہو جاتی ہے نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #313
نومبر 28، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
عقل پریشاں، فکر پریشاں اور ہمارے خواب پریشاں تیرے پریشاں بسکہ ہیں گیسو، ہم ہیں پریشاں تم سے زیادہ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #312
نومبر 28، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حالانکہ ہم ا۔ ب۔ پ۔ میں چائے ڈبو کر کھا رہے ہوتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #9,244
نومبر 28، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
امریکہ میں کیا نہیں ہوتا؟
زیک بتائیں کہ کیا یہ سب باتیں درست ہیں؟ اتنی ہی شہد کی نہریں ہیں امریکہ میں یا میٹھا زیادہ ہو گیا ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #2
نومبر 28، 2016
فورم:
اپنا اپنا دیس
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top