گنگا جمنی تہذیب کے علمبردار، سابق رکن پارلیمنٹ اور مشہور شاعر بیکل اتساہی انتقال فرما گئے ہیں.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ اور مشہور شاعر محمد شفیع خان بیکل اتساہی کا آج رام منوہر لوہیا اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ ان کا انتقال علم و ادب کا ایک بڑا...