نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    قصہ دوسرے لیپ ٹاپ کا (از قلم نیرنگ خیال)

    بہت اعلیٰ نیرنگ بھائی، کمال کرتے ہیں۔ یہ تو پہلے سے بھی بڑھ کر ہے۔ :laughing::laughing::laughing::laugh::laugh::laugh::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اور پڑھ کر اتنی ہنسی آئی کہ بیگم کی سننی بھی پڑی کہ حذیفہ رو رہا ہے اور آپ کو ہنسنے سے فرصت نہیں ہے۔ لہٰذا میں چلا رونے۔...
  2. محمد تابش صدیقی

    نصیر الدین نصیر گزر جائے ہماری عمر پیمانے کے چکر میں

    بہت عمدہ. کیا خوب شراکت کی ہے. جزاک اللہ
  3. محمد تابش صدیقی

    یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے

    یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے جھولی میں اگر ٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے جب تک کہ مدینےسے اشارے نہیں ہوتے روشن کبھی قسمت کے ستارے نہیں ہوتے ملتی نہ اگر بھیک حضور آپ کےدر سے اِس ٹھاٹ سےمنگتوں کےگزار ے نہیں ہوتے بےدام ہی بک جائیےبازار نبی میں اس شان کےسودے میں خسارے نہیں ہوتے وہ چاہیں بلا لیں جسے...
  4. محمد تابش صدیقی

    لفظ چائے والے اشعار

    ﭼﻠﻮ ﭘﮭﺮ ! ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ___ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﯽ ﺷﺎﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺪﻥ ﺟﺐ ﺗﮭﮏ ﺳﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ___ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ کہتا ﮨﻮﮞ ﭼﻠﻮ ﭘﮭﺮ ! ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ___ ﻣﮕﺮ! ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ اِک ﺳﭻ ﮨﮯ ___ ﺍکیلے ﭘﯽ ﻧﮩیں سکتا ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﺎتھ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ___ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﻢ ﮐﮩﺎں ﮨﻮﮔﮯ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭼﺮﺍ لیتا...
  5. محمد تابش صدیقی

    معاف کرنا میں اندھا ہوں

    پاکستان میں اکثر عاشق گونگے ہی ہوتے ہیں. جو یک طرفہ محبت کرتے رہتے ہیں یا دو طرفہ بھی ہو تو والدین سے ذکر نہیں کرتے اور بعد میں دکھی شاعری پوسٹ کر کر کے دوسروں کی زندگی اجیرن کرتے ہیں. اگر گونگے نہ ہوتے تو کم از کم آدھے ناکام عاشق،ناکام نہ ہوتے.
  6. محمد تابش صدیقی

    :(

    :(
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: نہ ہے اِدّعائے سخن وری نہ ہے مجھ کو نام کی آرزو ٭ نظرؔ لکھنوی

    نہ ہے اِدّعائے سخن وری، نہ ہے مجھ کو نام کی آرزو میں ثنائے ختمِ رسل لکھوں، کہ ہے ذکر جس کا چہار سو یہ خدا کی دین ہے جس کو دے، وہ عطا ہوئی اسے شکل و خو نہ مثال اس کی کہیں ملے، نہ مثیل اس کا ہے ہو بہ ہو میں یہ کہہ رہا ہوں بہ قبلہ رُو، نہیں اس میں شائبۂ غُلو ہے ہزار وجہِ سکونِ دل، ترا ایک نغمۂ...
  8. محمد تابش صدیقی

    لفظ چائے والے اشعار

    وہ تو شاعری ہی ہے. :angry1:
  9. محمد تابش صدیقی

    کتنا خوش بخت ہے یہ ماہِ ربیع الاول-اس میں چمکا مہِ بطحا بہ جمالِ اکمل-نظرؔ لکھنوی

    کتنا خوش بخت ہے یہ ماہِ ربیع الاول-اس میں چمکا مہِ بطحا بہ جمالِ اکمل-نظرؔ لکھنوی
  10. محمد تابش صدیقی

    یہ شعر کس شاعر کا ہے

    یہاں بھی شاعر موصوف نے خواہش کو خاہش کے بجائے خ وا ہش باندھا ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    لفظ چائے والے اشعار

    چائے ہے یہ یا کہ سرخئ لب و رخسار ہے دودھ ہے یہ یا تجلئ جمالِ یار ہے قند ہے یا لذتِ شیرینئ گفتار ہے اور حرارت کا سبب کیا گرمئ گفتار ہے اس مرکب کو شرابِ مقیلاں کہتا ہوں میں کیا غلط کہتا ہوں گر جانِ جہاں کہتا ہوں میں بھوک کے عالم میں ہے سرمایۂ آبِ حیات پیاس کے عالم میں لذت بخش صد جامِ نبات رنج...
  12. محمد تابش صدیقی

    لفظ چائے والے اشعار

    محمداحمد بھائی کے اشعار سازِ خاموش ہے گردشِ روز و شب اور اس ساز کی نغمگی شام ہے دن کی سب تلخیاں، شام کی چائے تک شام کی چائے کی چاشنی شام ہے
  13. محمد تابش صدیقی

    لفظ چائے والے اشعار

    میں معذرت خواہ ہوں کہ اس لڑی میں اپنی تک بندی پوسٹ کرنے کی بدعت کا آغاز کیا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے-ہر سمت خدا ہیں، کوئی انسان نہیں ہے-محمد وارث

    دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے-ہر سمت خدا ہیں، کوئی انسان نہیں ہے-محمد وارث
  15. محمد تابش صدیقی

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    وہ جو دوسری لڑی میں آپ نے دودھ اور شہد کی نہریں بہائی ہیں وہ کہاں گئیں؟
Top