نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ٹھاک ہیں سب؟
  2. محمد تابش صدیقی

    لفظ چائے والے اشعار

    اس لڑی میں اس شعر کا تیسرا ورژن البتہ شاعر کا نامعلوم ہونا مشترک ہے. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    میر کیا میں نے رو کر فشارِ گریباں

    کیا میں نے رو کر فشارِ گریباں رگِ ابر تھا تار تارِ گریباں کہیں دستِ چالاک ناخن نہ لاگے کہ سینہ ہے قرب و جوارِ گریباں نشاں اشکِ خونیں کے اڑتے چلے ہیں خزاں ہو چلی ہے بہارِ گریباں جنوں تیری منت ہے مجھ پر کہ تو نے نہ رکھا مرے سر پہ بارِ گریباں زیارت کروں دل سے خستہ جگر کی کہاں ہو گی یارب...
  4. محمد تابش صدیقی

    نہیں تو کوئی نہیں، کوئی مسئلہ ہی نہیں-ذرا سی بات پہ ٹوٹے گا کون سا مرا دل؟-محمد احمد

    نہیں تو کوئی نہیں، کوئی مسئلہ ہی نہیں-ذرا سی بات پہ ٹوٹے گا کون سا مرا دل؟-محمد احمد
  5. محمد تابش صدیقی

    یہ میرے خواب ہیں، یہ میں ہوں، یہ رہا مرا دل - محمد احمدؔ

    کہاں چھپا کے رکھی تم نے یہ غزل احمد ابھی تو سینے میں تھا اب کہاں گیا مرا دل؟
  6. محمد تابش صدیقی

    یہ میرے خواب ہیں، یہ میں ہوں، یہ رہا مرا دل - محمد احمدؔ

    آئے ہائے ہائے. کہاں چھپا رکھی تھی یہ احمد بھائی نے؟ کمال ہے احمد بھائی کمال. شکریہ راحیل بھائی، شریکِ محفل کرنے پر. :) اللہ سلامت رکھے. آمین
  7. محمد تابش صدیقی

    خدا سے تجارت

    آپ نے میری بات سمجھی ہی نہیں میرے بھائی۔ :) شہزادے والی بات کا مقصد بھی وہ نہیں جو آپ نے سمجھا، بہرحال اسے حذف کرتا ہوں، تاکہ کوئی ابہام پیدا نہ ہو۔ میرا پہلا جملہ ہی یہ ہے کہ اور خامی نکالنا یا تنقید کرنا مقصد ہرگز نہیں تھا، بہتری لانے کی کوشش کرنا مقصد تھا۔ بہرحال خوش رہیں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    خدا سے تجارت

    پیارے بھائی، بہت اچھی بات ہے کہ ایک نیک مقصد کے لئے یہ تحریر لکھی گئی اور پوسٹ کی گئی۔ اس مقصد سے اختلاف ہو ہی نہیں سکتا۔ مگر ترغیب کے لئے منطقی اور حقائق کے نزدیک حکایات پیش کی جائیں تو زیادہ اثر انگیز ہوتی ہیں۔ یہاں ایک ایسی انہونی سے حکایت کا آغاز ہوا ہے کہ کسی کے لئے بھی ہضم کرنا مشکل ہو گا۔...
  9. محمد تابش صدیقی

    چڑھتے سورج کو سلام

    شکر ہے کہ آگے یہ نہیں لکھا کہ ان کو اپنی باجی سے بہت محبت ہے اس لئے نام کے ساتھ باجوہ لگایا ہوا ہے.
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ

    کزن بابر اعظم ہے، رضوان نہیں۔ رضوان ، اکملز کا پیٹی بھائی (وکٹ کیپر) ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    لفظ چائے والے اشعار

    آج کا تازہ شعر حسبِ حال جب چائے ناکافی ہو سامنے اپنے کافی ہو :P
  12. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھانے کی ضرورت تو انسانوں کو ہے جو زیبرا کراسنگ کا درست استعمال نہیں کرتے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنگل بھی کہاں بچتا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    شعبۂ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی کا "جریدہ"- کچھ جھلکیاں۔۔

    میں ابھی پہلا مضمون سرقے کی روایت والا پڑھ رہا ہوں. صاحبِ مضمون نے سرقہ کے حوالے سے کافی سخت مؤقف اپنایا ہے.
  15. محمد تابش صدیقی

    شعبۂ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی کا "جریدہ"- کچھ جھلکیاں۔۔

    لوگوں کی دلچسپی کے لئے کتاب کی بنیادی معلومات اور فہرستِ مضامین پوسٹ کر رہا ہوں. کتاب سستی ہے، خریدنے میں مسئلہ نہیں ہونا چاہیے. :)
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ

    یونس خان بھی لوٹ گئے. ٹیل شروع کماز کم 16 اوورز باقی
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ

    اسد شفیق صاحب انڈے کے ساتھ چائے نوش فرمانے پویلیئن واپس. 5 باقی. ٹِک جاؤ ظالمو. 20 اوورز ہی گزارنے ہیں.
  18. محمد تابش صدیقی

    سزائے موت کے قیدی کی شادی

    تاکہ حسرت نہ رہ جائے اس کی.
Top