نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    یاد رکھتا ہے مجھے، بھول بھی جاتا ہے مجھے

    اس خوبصورت غزل پر داد تو ادھار ہی رہ گئی. پوری غزل ہی خوب ہے. ان اشعقر کا تو کیا ہی کہنا.
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف محمد یاسر علی

    بارِ دگر خوش آمدید
  3. محمد تابش صدیقی

    درست تشخیص فرمائی ہے جناب۔

    درست تشخیص فرمائی ہے جناب۔
  4. محمد تابش صدیقی

    جمعۃ الاسود!

    بقول میرے ایک دوست جوتے کھانے کی عادت بھی ایک نشہ ہے. اگر ایسے نشئی کو کسی دن جوتے نہ لگیں تو اس کا دن گزارے نہیں گزرتا. :) یہی حال دھوکہ کھانے کے معاملہ میں بھی ہے. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    جمعۃ الاسود!

    ایک مشہور آن لائن سٹور پر بھی یہی حال تھا. ایک موبائل میرے بھائی نے جس قیمت پر 4 ماہ پہلے خریدا تھا. اس سٹور نے سیل پر اتنی قیمت لگائی ہوئی تھی.
  6. محمد تابش صدیقی

    جمعۃ الاسود!

    ہمارے علاقے کے سب بڑے برانڈ سٹور پر بھی سیل لگی ہوئی تھی. اور اصل قیمت سے زیادہ کا ٹیگ لگا کر اسے کاٹ کر دوبارہ اصل قیمت ہی لکھی ہوئی تھی اکثر سٹورز پر. لیکن رش کا یہ عالم تھا کہ روڈ بلاک پڑی تھی.
  7. محمد تابش صدیقی

    غزل: ﺩﻝ ﻧﮯ ﺗﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺭﻭﯾﺎ

    دل نے ترے بارے میں پوچھا تو بہت رویا وہ شخص جو پتھر تھا ٹوٹا تو بہت رویا یہ دل کہ جدائی کے عنوان پہ برسوں سے چپ تھا تو بہت چپ تھا رویا تو بہت رویا آساں تو نہیں اپنی ہستی سے گزر جانا اترا جو سمندر میں دریا تو بہت رویا جو شخص نہ رویا تھا تپتی ہوئی راہوں میں دیوار کے سائے میں بیٹھا تو بہت رویا...
  8. محمد تابش صدیقی

    تخت بھائی کھنڈرات مردان کی تصاویر

    بہت عمدہ. سیر میں شریک کرنے کا شکریہ
  9. محمد تابش صدیقی

    تخت بھائی کھنڈرات مردان کی تصاویر

    اتنی خونی صورت تو نہیں ہے. :)
  10. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں. بات تو آپ کی درست ہے.
  11. محمد تابش صدیقی

    ایک تصویر اورکیفی اعظمی کی ایک نظم

    بہت عمدہ انتخاب یاز بھائی.
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ

    150 پر ڈکلیئر کر دینا چاہیے نیوزی لینڈ کو.
  13. محمد تابش صدیقی

    احوال ایک جائے مطالعہ کا.....!

    بہت خوب جناب بہت عمدہ اور شستہ تحریر. اور تذکرہ کا بھی انتظار رہے گا. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد یومِ تشکر

    یعنی یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہر جگہ ایک جیسی ہی ہیں۔ اس موقع پر بھی سیل وغیرہ لگتی ہے؟
Top