دراصل سونے کے معاملے میں ہمیشہ کتاب رکھ کر ہی سویا ہوں. کباب کی تو خوشبو ہی گہری نیند سے بیدار کر دیتی ہے. :p
اور کباب چھوڑ کر کال اٹھانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. ;)
آپ بات کو سمجھے نہیں، ورنہ ترتیب درست ہے.
منگنی اور شادی کے درمیانی وقفہ میں گُنگُُنا ہی رہے ہوتے ہیں. وہ تو شادی کے بعد نوبت بھنبھناہٹ تک پہنچتی ہے. :)