ریختہ صفحہ 115
بے قرار ہے ۔عیادت کے لیے آیا ،حال اس کا دگرگوں پایا ۔قیاس و تمیز سے دریافت کیا کہ یہ کسی پری کے شعلہء رخ اور نظارہ ء زلف سے سوزاں و پریشان ہے، مگر یہ نہ جانا کہ ہماری شمع کا پروانہ ،یعنی گلنار کے عشق کا دیوانہ ہے۔ ہزار ہزار عمل لاکھ لاکھ افسوں پڑھ،ے اس کی طبیعت کی وحشت نہ گئی۔...