نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ثمرین چائے بنانے میں لگی ہیں یا آرام کرنے میں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محمد عبدالرؤوف بھائی جلدی سے آ کر جواب دیں۔ تاکہ غلط جواب پر آپ سے لڑائی کی جا سکے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناک پر بیٹھی مکھی کو کون سے ہاتھ سےاڑانا چاہیے دائیں یا بائیں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عرض ہے اللہ پاک سے کہ عرفان سعید بھائی کو مکمل صحت یابی عطا ہو۔ آمین
  5. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 151 نام منوچہر ہے اور اگر شاہ اس لیے کہتے ہیں کہ میرے بدن میں تابش آفتاب و شمع کی آب و تاب سے خوشبوئے اگر آتی ہے۔" قاضی نے منوچہر کے ساتھ عقد روشن رائے پری کا پڑھا۔ پھر قاضی کا نکاح مفتی مفت کلانوت بچی کے ساتھ ہوا۔ بعد اس کے اگر شاہ نے با فتح و نصرت اپنے ملک کی طرف معاودت کی۔...
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو۔۔۔۔ شدت کی گرمی ہے۔ یہاں تک کہ گھاس کا رنگ براؤن ہو گیا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ زیدی تراشیدم

    تراشیدم ایک قندیل جلائی تھی مری قسمت نے جگمگاتے ہوئے سورج سے درخشاں قندیل پہلے یوں اس نے مرے دل میں قدم رکھا تھا ریت میں جیسے کہیں دور چمکتی ہوئی جھیل پھر یہی جھیل امڈ آئی سمندر بن کر ایک پیمانے میں ہونے لگی دنیا تحلیل اک فقط میں ہی نہ تھا کُشتہء احساس ِشکست اور بھی لوگ تھےداماندہ ومجروح...
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری کاموں میں لگے ہوں گے سب۔ ہماری طرح ویلے تو نہیں ہیں نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے محفل میں ہوتے ہوئے بھی محفل میں نہیں تھے ہم۔ اب فرصت سے آئے تو سب ہی غیر موجود۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں تو بہت ایکٹو ہے ماشاء اللہ لیکن آج کل گرمی نے ستا رکھا ہے اسے بھی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور یہ بات تو ہم کب سے جتاتے آ رہے ہیں عاطف بھائی کو مگر سمجھتے ہی نہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    صفحات تقسیم گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔1 تا 50 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔51 تا 60(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔61 تا 70 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔71 تا 80 (مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔81 تا 90(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔91 تا 100(مکمل)...
  13. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 149 کہا ایک نے کچھ تجھے ہے خبر؟ اٹھائی ہے اس نے جفا کس قدر مہینںوں ر ہا صورت سنگ یہ رہا دیکھتا روز نیرنگ یہ کسے اس کی تھا زندگی کا گماں خداوند عالم نے دی بت میں جاں خلقت تو یہ کہتی تھی، روشن رائے پری منتظر آمد آمد تھی۔ نظارہ کرتی تھی، چٹ چٹ بلائیں لیتی تھی۔ کہتی تھی "...
  14. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 147 وہاں زہرہلاہل کے غلولے جا بجا پڑے دیکھے۔ شہباز نے کہا" ہر ایک، ایک غلولہ پنجے میں اٹھا لو۔" جب اس سرزمین پر پہنچے، جہاں اژدہے منہ پھیلائے پڑےتھے، شہباز نے کہا" یہ غلولے زہر کے ان کے منہ میں چھوڑ دو۔" دفعتا وہ موذی زہر کی تاثیر سے ہلاک ہو گئے۔ شہباز مع لشکر آگے بڑھا۔ ایک کنواں...
  15. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 145 بے آب و دانہ۔ گل بادشاہ کے چاروں وزیر، ہر ایک دیوانہ۔ کوئی پیٹتا، کوئی روتا، تنکے چنتا۔ کہیں کوئی ہاتھ ملتا، کوئی نعرے مارتا، کوئی فریاد کرتا۔ جو اگر صاحب کے مکان اور ٹھکانے بیٹھنے کے تھے، وہاں ہر روز اژدہام ہوتا تھا، ایک عجب کہرام مچتا تھا۔ شہروں میں غدر، ظلم سر بسر۔ مسجد یں بے...
  16. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 143 شعر ناوک نے تیرے صید نہ چھوڑا زمانے میں تڑپے ہے مرغِ قبلہ نما آشیانے میں مگر مقدمہ ءطلسم میں اس کو کیا دخل ہے؟ افسوس تجھ سا پری، طعمہ مجھ سے کم بخت کا ہوتا ہے۔ اگر شاہ نے کہا: شعر ندانم کہ سنگ سپہرِ قضا ترا بشکند پیشتر یا مرا یہ کہہ کر تیر لگایا، تیر نشانے پر نہ بیٹھا۔...
  17. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 141 شعر برستی تھی دھوپ ان میں یوں ہر گھڑی کہے تو کہ آموں میں بجلی پڑی گھوڑے نے کہا" یہاں خوف و خطر نہیں۔ آپ بھی دم لیں، مجھے بھی آرام دیں۔ تھوڑی دیر ٹھہریئے، پھر سوار ہو جئے۔" غرض کچھ دیر وہاں بھی ٹھہرے، آرام کیا، پھر روانہ ہوئے۔ راہ میں دیکھا کہ میوہ فروشوں کی دکانیں آراستہ،...
  18. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    صفحات تقسیم گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔1 تا 50 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔51 تا 60(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔61 تا 70 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔71 تا 80 (مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔81 تا 90(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔91 تا 100(مکمل)...
  19. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 139 یار و آشنا سے رخصت ہوا۔ گھوڑے اور حمید کو اس راز سے مطلع کیا۔ حمید نے کہا " اے بادشاہ! یہ سفر نہایت پرخطر ہے۔ اگر ارشاد ہو، میں اپنے زن و فرزند کو وداع کر آؤں؟" کہا" بہتر۔" وہ جاکر ان کو وداع کر آیا روشن رائے پوری کے ملک میں جانا اور وہاں پتھر کا ہو جانا اگر صاحب کا نظم...
  20. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 137 سب حال بیان کیا۔ اس نے کہا " سبحان اللہ! حیوان تک میرے حال کثیر الاختلال سے آگاہ اورآپ ایسے بے پرواہ ہوں!" شہزادے نے کہا " یہاں تک تو کیا، اور آگے کیا چاہتا ہے؟" یہ کہہ کر رخصت ہوا۔ گل بادشاہ نے اس وقت یہ قطعہ کسی استاد کا پڑھا: قطعہ سوال یار سے میں نے کیا بہ وقت وداع کہ اک...
Top