آیانا۔نقطہ سے پہلے نیلا آیا ذہن میں نیلے بھائی۔
بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ہمیں تو نیلا نقطہ سے اشتیاق احمد صسحب کے ناول کا گمان ہوا۔ سوچ رہے تھے کہ ابھی کہیں سے محمود ، فاروق اور فرزانہ بھی آئیں گے۔۔۔ مگر انسپکٹر کامران مرزا کی بھی انٹری نہ ہوئی۔
خوش آمدید ۔۔۔
شاد رہئیے، آباد رہئیے اور محفل کو رونق...