بلبل نے جب جگنو کو اپنے پاس سے خاموشی سے گزرتے ہوئے دیکھا تو وہ بڑا حیران ہوا کیوں کہ پہلے کی طرح اس نے اسے نہیں کہا تھا کہ آؤ بھائی میں آپ کو آپ کے گھونسلے تک چھوڑ آؤں۔
اخر خود ہی بلبل نے جگنو سے کہا
" بھائی جگنو اندھیرا بہت ہے مجھے میرے گھر تک چھوڑ آؤ۔"
یہ سن کر جگنو بولا
" بھائی بلبل! پہلے...