پاکستانی ، ہندوستانی اور چینی تینوں ممالک کے آدمی بیٹھے آپس میں باتیں کر رہے تھے۔ چینی ہندوستانی سے کہنے لگا"
بھائی آپ کون سا کارنامہ کر سکتے ہیں؟
ہندوستانی: جناب ہم زمین کے ساتھ جہاز اڑا سکتے ہیں۔
چینی: بالکل زمین کے ساتھ؟
ہندوستانی: نہیں تھوڑا سا اوپر۔
پھر چینی بولا ہم سمندر کے ساتھ جہاز...