نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 155 یہ سن کر پھر پھرا، بہت سی تسلی و تشفی کر کے رخصت ہوا۔ جوگی صاحب کے مکان پر آیا۔ اس کو بھی نہایت سقیم، تیغ فرقت سے دو نیم پایا۔ خاک سے اٹھایا، مرہم وصل زخم پر لگایا۔ شہر خشخاش میں گیا، بادشاہ کے قدموں پر گرا، وزیر کے سینے سے لگا۔ سامان جشن ہوا۔ ہر مریض محبت کو اس رشک مسیح نے جان...
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    بالکل۔۔۔ یہ بھی ہم سوچ رہے تھے کہ بات سے بات کے نام سے ایک لڑی شروع کی جائے۔ ایک ممبر جو جملہ لکھے، اسے ہی آگے بڑھایا جائے۔ اب یہ کہانی کی صورت ہو یا ویسے ہی باتیں؟ اس بارے کیا کہتے ہیں آپ؟
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہاں جی۔۔۔۔ بالکل ایسے ہی۔ یہ دس لٹر پٹرول کا کنستر آپ کا ہوا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    بالکل بالکل۔۔۔۔ ایسا ہی ہونا چاہئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے کہ آپ سے پوچھیں کہ ایک لڑی شروع کی جائے جس میں پہلا ممبر ۔۔۔ تین حرفی لفظ لکھے دوسرا ممبر۔۔۔۔اس تین حرفی لفظ کے کسی بھی حرف سے چار حرفی لفظ لکھے۔ تیسرا ممبر۔۔۔۔دوسرے والے کے لفظ سے کسی بھی حرف سے پانچ حرفی لفظ لکھے۔ ۔۔۔تین، چار اور پانچ کا چکر چلتا رہے۔۔۔ کچھ بہتر صورت ہے تو...
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ہمیں امید بھی نہیں تھی بھائی
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    197-155=42 مدد کرنے کا ارادہ ہے کیا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ساتھ میں ٹائپنگ چل رہی ہے۔ ارادہ ہے کہ کل تک اگر گل مکمل ہو جائے۔ زیادہ دھیان اس طرف ہے نا اس لئے۔ کل شروع کرتے ہیں ان شاء اللہ ایک آدھ نئی گیم۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 153 ترجیح بند اے مقیمان تہِ سقفِ سپہر غدار تا بہ کہ حسرتِ فرزند و زن و شہر و دیار آیہء " فاعتبروا یا اولی الابصار" پڑھو ہو خرابی یہ اگر قصرِ فریدو ں کے گزار اس مکاں میں کبھی دربار رہا کرتا تھا جلوہ فرما تھا کوئی خسرو یا عز و وقار رات دن چہلیں رہا کرتی تھیں سرداروں میں عیش و عشرت کا...
  10. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ماہی احمد بھی غائب ہی ہو گئی ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    وہی تو سوچ رہے ہیں۔۔۔ تھوڑا ٹائم لگے گا سوچنے میں ابھی۔ کوئی پزل گیم؟
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے ہیں کہ کوئی نئی گیم شروع کی جائے۔ آپ کیا کہتے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ تو اچھی ہے مگر سوچ ہی رہی۔ پکوڑے بنانے اور کھانے پڑے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ@لاریب اخلاص کہاں رہ گئی ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    بھیجا فرائی

    بھیجا فرائی کر کے ہی کیوں بھیجا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے ہیں کہ اتنی گرمی میں بندہ آئسکریم کھانے کے سوا کیا سوچ سکتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    فیصل عظیم فیصل بھائی کہاں ہیں آپ
Top