بہت مبارک ہو آپکو محفل میں ہزار رنز مکمل کرنے پر۔:best: اور دعا ہے آپ اپنی اننگز یونہی شاندار انداز میں جاری رکھیں:)
کوئی یہ بھی بتائے کہ یہ کتنوی رکن ہیں جو اس سنگ میل کو عبور کر پائیں ہیں:hatoff:
اوہ میں سمجھا میری طرح ٹوٹی پھوٹی سرائیکی آپکو بھی آتی ہے۔:p
ترجمہ "میری معزز بہن یہ لفظ سکھنڑی ہے۔ سکھڑی (سکھ کی مؤنث) تو کہیں انڈیا میں پائی جاتی ہوگی"