لگے ہاتھوں اس راز سے بھی پردہ اٹھائیے کہ کس بات نے اس خاموشی کو توڑنے پر مجبور کر دیا۔ 5 سال تھوڑے نہیں ہوتے چپ رہنے کے لیئے اتنے عرصہ میں تو یوگا کی عمل تنفس کی مشقوں پر بندہ عبور حاصل کر لیتا;)
اب آپ 5 سال پہلےسے یہاں اور مجھے آئے ہوئے جمعہ جمعہ 8دن اور کچھ گھنٹے ہوئے ہیں:p۔ اگر میں کہوں گا کہ...