مجھے افسوس ہے کہ ہاتھ چھوڑ کر اور بنا چھوڑے نماز پڑھنے پر وہ لوگ مباحثہ کرتے نظر آتے ہیں جو خود عیدین پر یا بہت ہوا تو جمعہ پر سجدہ کر کے راہ لگے۔ ہم گاڑی ٹھیک کرانے تو مکینک کے پاس جاتے ہیں اور بیماری میں طبیب کے پاس مگر جب دینی مسائل اور عقائد میں اختلاف کی بات ہوتی ہے تو کسی عالم کو زحمت کیوں...