"نیرنگ خیال یار تم بھی آجاؤ"
مجھے تو ایسے آواز دی ہے جیسے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑی ہو۔ یا شاپر ڈبل کیا ہو۔ میں نہیں کھیلتا:cautious:
چل یار نین لوگ اچھا لکھتے ہیں تو لکھتے رہیں۔ بس ریٹ کر کے نکل جا۔o_O سارے کاکروچ بھی انسان بنتے جا رہے ہیں رنگوں کے معاملے میں:cool:
اچھا جاتے جاتے اعلان کرتا جا۔...