نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    اجی عمر کا اک سال کم ہو گیا اور آپ مبارک باد کا مستحق ٹھہرا رہے ہیں:D پھر بھی بہت شکریہ
  2. نیرنگ خیال

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    آمین نایاب بھائی۔ ان پر خلوص دعاؤں پر بہت شکریہ
  3. نیرنگ خیال

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    واہ جی اشتیاق علی بھائی زندہ باد
  4. نیرنگ خیال

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
  5. نیرنگ خیال

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    واہ یار فریش کیک لگ رہا ہے۔ آجاؤ بئی جنے جنے کیک کھانا ہے گا:grin: پر بوتل ایک ایک ہی لینا۔ اے چھوٹاغالبؔ دو نہ چک لوے یار ویکھنا ذرا
  6. نیرنگ خیال

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ زین بھائی، شمشاد بھائی اور انیس الرحمن بھائی
  7. نیرنگ خیال

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دیکھ ہی لیں گے اشارہ سرمحفل جو کیا دیکھنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں نظر
  8. نیرنگ خیال

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ آپکا بہت شکریہ اسطرح خوبصورت انداز میں وش کرنے کا
  9. نیرنگ خیال

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    ضبط بہت مشکور ہوں آپکا:) چھوٹاغالبؔ سر میں آپکا بھی ان دعاؤں پر بہت مشکور ہوں۔ سمجھ نہیں آ رہا کیسے شکریہ ادا کروں :atwitsend: اس شیطانی عمر کی دعا پر شکریہ ہی ادا کرنا چایئے نہ:sneaky:
  10. نیرنگ خیال

    ختم ہوا عمر رفتہ کا اک اور باب

    ختم ہوا عمر رفتہ کا اک اور باب
  11. نیرنگ خیال

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    لاجواب تحریر۔ کمال تحریر:best: ۔ کوئی شک نہیں کہ تمام اس تحریر کا اپنی اپنی جگہ آئینہ نظر آتی ہیں۔ جناب چھوٹا غالب زبردست بھی چھوٹا محسوس ہو رہا ہے آج ان تحریروں کے سامنے۔ اللہ پاک تمہیں خوش رکھے اور سدا یونہی بہترین موتی محفل میں پروتے رہنے کی توفیق دے۔ آمین۔
  12. نیرنگ خیال

    چھٹی حِس

    اچھی ہے جی۔ بلکہ زبردست ہے۔ یہ جو وجود کے ساتھ پیغام رسانی کا کام ہے یہ تو بہت پرانا خیال ہے۔ Gaming Devices کیساتھ تو ان کو منسلک کر کے بہت ہی زیادہ فائدہ اٹھایا گیا ہے۔ کلیدی تختے والے خیال پر بھی آپکو کوئی اک آدھی ویڈیو مل جائے گی۔ بہرحال جو بھی ہے بہت خوب ہے۔
  13. نیرنگ خیال

    چھٹی حِس

    زبردست جناب۔ یہ نئی بات سیکھی آج میں نے۔ اچھا رخ ہے یہ بھی۔ کبھی آپ پر بھی استعمال کروں گا۔:D یہاں مفت ہی مل گئی سیکھنے کو۔ آپ کی اکیڈمی نہیں چلے گی ان حالات میں۔ :ROFLMAO:
  14. نیرنگ خیال

    چھٹی حِس

    پہلے مجھے دکھاؤ کہ مجھے ٹیگ کہاں کیا ہے؟ مجھے ٹیگ نظر کیوں نہیں آ رہا۔ اور یہ نادیدہ ٹیگ کرنے کا طریقہ بھی سکھاؤ
  15. نیرنگ خیال

    بُھلیا !! کی جانڑاں میں کون

    حقداری پر میں کوئی فتوی کیوں دوں۔ گر کل کو کاجل یا پریانکا روٹھ گئی اس فتوے سے پھر:laugh:
  16. نیرنگ خیال

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    سیدھے سادے بندے نوں اے مڈھوں ای پڑھنے پاوے:sneaky:
  17. نیرنگ خیال

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    دیکھا مجھے پہلے ہی شک تھا کہ حفاظت بھی ٹیکس والوں کی ہوگی:skeleton: ۔ :tv: براہ راست یہاں سے وہاں نشر ہو رہی آپکی قیمتی اشیاء کی تفصیلات۔ٹیکس والے کے نام!! پرایا مال ایویں کھاندا جیویں ترکاری مٹھی۔:terror:
  18. نیرنگ خیال

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    جال بھی ہو سکتا ہے۔:sneaky: وہ بھی زمین کا ہم رنگ:laugh: ۔ میں خطرہ مول نہ لوں گا:alien: ۔ آخر کو بہت قیمتی چیز ہے:wave: ۔
Top