نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    کنفیوز تو وہ ہو جسی صحیح غلط کی پہچان ہو۔ پھر غلط میں اسے وقتی فائدہ اور صحیح میں اسے نقصان نظر آتا ہو۔ مگر یہاں صحیح غلط کی پہچان کسے ہے؟ انفرادیت نمایاں ہے۔ اجتماعیت کہیں ہجوم میں کھو گئی ہے۔
  2. نیرنگ خیال

    تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا۔۔۔ آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا

    تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا۔۔۔ آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا
  3. نیرنگ خیال

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    یہ سب تو میری عادت ہے زحال بھائی۔ میں اپنے دفتر میں بھی افسران اعلی سے لیکر صفائی کے عملے تک سب کو سلام کرنے میں پہل کرتا ہوں۔ اللہ کی ذات کا شکر ہے کہ اس نے میری گردن کو کسی سریا کی بجائے جھکنے والے مصالحے سے بنایا ہے۔ اور ارد گرد کی فضا تو ہم جہاں بھی بیٹھیں معطر رکھنے کی کوشش کرتے ہی ہیں۔...
  4. نیرنگ خیال

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    کیا خوب بات کی ہے۔ میرے دل کی بات کی ہے۔ میں اس گفتگو کے آغاز میں بھی یہی کہہ رہا تھا کہ ہمیں وہ جذبہ جگانا ہوگا جس نے یہ ہیرو پیدا کیئے ہیں۔ اور اس سے زیادہ بہترین خراج تحسین کیا ہو سکتا ہے کہ آپ اس شخص کی تصویر بن جائیں جسکو آپ پسند کرتے ہیں۔ مگر دکھ تو یہی ہے کہ یہ باتیں میز سے بڑھ کر عملی...
  5. نیرنگ خیال

    انمول باتیں

    اللہ کا شکر ہے کہ اللہ کے پاس صاحب تحریر کی سوچ سمجھ اور نیت جواب دہ ہے۔ نہ کہ شارحین و قارئین کی سوچ سمجھ اور نیت ۔ الحمدللہ۔۔۔ یعنی کہ اللہ تعالی قارئین اور شارحین کی سوچ سمجھ پر صاحب تحریر کا مواخذہ نہیں کرئےگا۔ شارحین اور قارئین کی اپنی ان کی سوچ، سمجھ اور نیت پر خود ان کا مواخذہ ہوگا۔ اب جس...
  6. نیرنگ خیال

    انمول باتیں

    تالاب میں پتھر گرا پانی میں لہریں اٹھیں اور دور چاروں طرف کناروں سے ملنے لگیں۔ ساتھ ہی ایک درخت تھا۔ اسے بھی ہوش آیا۔ اس نے بھی تالاب میں ایک پتا گرادیا ، لیکن نہ شور ہوا اور نہ تالاب میں لہریں اٹھیں۔ ایک دانشور اسے دیکھ رہا تھا ، اس نے پتے سے کہا: اے بے وقوف! دنیا میں وہی ہلچل مچا سکتے ہیں، جو...
  7. نیرنگ خیال

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    کیا الفاظ ہوں کہ میں یہاں چھاپ دوں۔ کیا حروف چن کر جملے بناؤں جو اس جذبہ حب الوطنی کا اک حصہ ہی بیان کر دے۔ کیسے الفاظ ڈھونڈوں جو اس محبت میں اٹھائے ہوئے دکھوں پر مرہم کا کام کر سکیں۔ شاعر میں نہیں۔ ادیب میں نہیں۔ بس پڑھ سکتا ہوں۔ کرب کو محسوس کر سکتا ہوں مگر الفاظ کے محل کھڑے نہیں کر سکتا۔ تم...
  8. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    بہت شکریہ۔۔۔ خوشی ہوئی کہ تصاویر آپکو پسند آئیں :)
  9. نیرنگ خیال

    الف اللہ دل رتّا میرا۔۔۔ مینوں ب دی خبر نہ کائی

    الف اللہ دل رتّا میرا۔۔۔ مینوں ب دی خبر نہ کائی
  10. نیرنگ خیال

    اے پاکستان دے لوکو ! پلیتیاں کوُں مٹا ڈیوؤ از شاکر شجاع آبادی

    بہت خوشی ہوئی طارق صاحب کہ ترجمہ اور شاعری دونوں آپکو بہت پسند آئے۔ شکریہ سر بہت شکریہ عاطف صاحب
  11. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    بہت شکریہ آپ اک سچی قدر دان ہیں:D ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    یہ دفتر کے باہر کی تصویر نہیں پسند آئی :cry2: یہ رہا غریبوں کا موبائل HTC Sensation XE
  13. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    اچھا چلیں کتنی ہیں وہ تو بتائیں نہ:ROFLMAO:
  14. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    ابھی میں باہر نکلا لنچ کے وقت دوستوں کیساتھ تو یہ تصاویر کھینچ کر لایا
  15. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    لو جی اک اور منظر
  16. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    شکریہ سرکار
  17. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    نیلم بارش اوپر کیطرف آئے گی یا سامنے کیطرف۔ آپ کونسی بارش فرش میں ڈھونڈ رہی ہیں:p
  18. نیرنگ خیال

    انمول باتیں

    بعض دفعہ چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔صرف آوازوں کی ضرورت ہوتی ہے کسی ایسی آواز کی جس میں ہمدردی ہو جو آپ کے وجود کے تمام ناسوروں کو نشتر کی طرح کاٹ پھینکے اور پھر بہت نرمی سے ہرگھاؤ کو سی دے- "آؤ پہلا قدم دھرتے ہیں" از عمیرہ احمد
Top