نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاءاللہ کاشفی بھائی۔ اللہ گڑیا کو والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
  2. نیرنگ خیال

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    اگر کسی شریف آدمی پر چوری کا الزام لگ جائے تو اسکا ایسا ہی حال ہوتا ہے جیسے چھوٹاغالبؔ کا ہے۔ پس ثابت ہوا چھوٹا غالب بھی شریف آدمی ہے(y)
  3. نیرنگ خیال

    قتیل شفائی یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو- (غزل از قتیل شفائی)

    سچ بات پہ ملتا ہے صدا زہر کا پیالہ جینا ہے تو پھر جراتِ اظہار نہ مانگو ہائے اوئے بابا جی۔ کمال کا انتخاب۔ بہت خوب
  4. نیرنگ خیال

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    یعنی چوروں کے لیئے بھی:applause: آپ کے یہ انسان والے جملے سے میرا یاد آگئی۔ وہ کہتی تھی حیوان بھی آکر انسان ہیں:laugh: لو جی چور تو چور یہاں تو ڈاکوؤں کو بھی خوش آمدید کہا جا رہا ہے:ROFLMAO:
  5. نیرنگ خیال

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    اب چور بھائی تو محفل پر ہونے سے رہے:laugh:
  6. نیرنگ خیال

    فزکس کے کچھ سوالات میں مدد چاہیے

    امین بھائی وہ مجھے اندازہ تھا کہ آپ جوابات دے سکیں گے۔ اک تو مجھے فزکس پڑھے کوئی 6سال ہو گئے۔ دوسرا فزکس کبھی میجر تھا ہی نہیں۔ پر بعد میں دیکھا ماشاءاللہ آپ پہلے ہی جواب سے سرفراز فرما چکے تھے۔ میں نے گاڑی والے دھاگے میں آپ کو بحث کرتے دیکھا تھا۔:p
  7. نیرنگ خیال

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    ارے واہ آپی اس پہلو کی طرف تو دیکھا ہی نہیں کہ اس واقعے سے بھی سیکھا جا سکتا ہے۔:laugh:
  8. نیرنگ خیال

    فزکس کے کچھ سوالات میں مدد چاہیے

    میرا ان پڑھی لکھی باتوں سے کیا تعلق ہے۔@محمدامین بھائی کو آواز دے کر دیکھو
  9. نیرنگ خیال

    قصہ اک شفٹنگ کا۔ راوی نیرنگ خیال

    شکریہ زحال بھائی آپ نے تو اس کو مہذب ہونے کا بھی اعزاز عطا فرما دیا۔ بہت شکریہ
  10. نیرنگ خیال

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    نیلم چھوٹے کا کارنامے پڑھو:p
  11. نیرنگ خیال

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    مگر چھوٹا تو باعزت بری ہو گیا ہے اس قصے سے:D
  12. نیرنگ خیال

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    یوسف بھائی مجھے بھی چھوٹا ہی مشکوک لگ رہا ہے اس ساری کہانی میں :mrgreen: پر دھنوٹ کی پولیس تو عربی کی بجائے صرف سرائیکی کلام پر ہی مان جاتی۔
  13. نیرنگ خیال

    قصہ اک شفٹنگ کا۔ راوی نیرنگ خیال

    موٹا بھائی کا نام ایسے ہی تو موٹا بھائی نہیں رکھا ہوا۔ اور جی محاورات بھی دنیا میں کسی چیز کا نام ہے۔ میں نے کونسا زبان لٹکا دی ہے ساتھ۔ :p اصطلاحاً ہی استعمال کیا ہے۔ بہت شکریہ آپکا
  14. نیرنگ خیال

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    بہت ڈھونڈنے پر بھی ایسا کوئی کونہ نہیں ملا جہاں احباب کی طویل غیر حاضری کی وجوہات شئیر کی گئیں ہوں۔ رکن کی غیر حاضری پر قریبی احباب اس سے رابطہ بھی کرتے ہونگے اور وہ جواباً کوئی نہ کوئی وجہ بھی ضرور بتاتے ہونگے۔ ایسا ہی اک واقعہ میرے ساتھ رونما ہوا جس کے بعد مجھے ایسا دھاگہ ڈھونڈنے کی ضرورت پیش...
  15. نیرنگ خیال

    قصہ اک شفٹنگ کا۔ راوی نیرنگ خیال

    بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی۔ بہت زیادہ حوصلہ افزاء ہے آپ کی تعریف
  16. نیرنگ خیال

    صرف سچ بیتیاں

    ہا ہا ہا نیرنگ کچی گولیاں نہیں کھیلتا۔اس لیئے کبھی پکڑا نہیں گیا:ROFLMAO:
  17. نیرنگ خیال

    قصہ اک شفٹنگ کا۔ راوی نیرنگ خیال

    ہا ہا ہا یوسف بھائی میں تو ابھی تک اس کام سے جان نہیں چھڑا پایا۔ کوئی نہ کوئی دوست مکان بدل لیتا ہے اگر میں خود نہ ہوں تو۔ ویسے بھی ساری عمر گھر سے باہر گزری ہے۔ دوستوں کے ساتھ۔ تو یہ کام تو کرنا ہی پڑتے ہیں:cautious:
  18. نیرنگ خیال

    اٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں

    میرا ذاتی خیال ہے کہ عنوان کی تدوین کی ضرورت نہ تھی۔ بہرحال یہ تو صہیب ہی بتا سکتے ہیں
  19. نیرنگ خیال

    صرف سچ بیتیاں

    کرتا ہوں پیش۔۔۔ وہ ذرا شرارتیں زیادہ ہیں اور سچ بیتیاں کم:p
Top