نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    جی انجانے میں گستاخی ہو گئی۔ :p میرا ذاتی تجربہ اور خیال تو یہ ہے کہ کہیں پر اپلوڈ (Flicker & Facebook) کی ہوئی تصاویر کا URL آپ ادھر دیں گی تو وہ ظاہر ہو جائے گی۔ زیادہ سے زیادہ میری نظر میں وہ تصویر Publicly مہیا ہونی چاہیئے۔
  2. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    ہاں یہ بات تو درست ہےآپکی۔ پر فوٹو بکٹ پر جانا ضروری ہے کیا؟
  3. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    ابن سینا روڈ کے ساتھ ساتھ اک منظر G-9 کے سامنے
  4. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    ہم کو یقین دلائیں کچھ تصاویر لائیں۔۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    شکریہ شمشاد بھائی
  6. نیرنگ خیال

    گھر سے دفتر تک کا راستہ

    اسلام آباد میں آج کا موسم بھی بہت بہترین ہے۔ تو میں نے کھڑکی سے دو تصاویر کھینچ لیں۔ منظر میں ایم-این-اے ہاسٹل واضح ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    سر سبز چھتیں

    اسلام آباد میں G-14 سیکٹر ابھی تعمیر کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ اسی لیئے ابھی وہاں پر کچے ڈھابے اور گاؤں کی زندگی زیادہ نظر آتی ہے۔ ایسا ہی اک ڈھابہ جس کی چھت کو بیلوں نے ڈھانپ رکھا ہے۔ میری نظر سے گزرا تو اک تصویر کھینچ لی کہ ادھر احباب کی خدمت میں بھی پیش کروں گا۔
  8. نیرنگ خیال

    انمول باتیں

    جب میں نے اپنے گھر کے دروازے پر لکھ کر لگوا دیا کہ کوئی بھی شخص اندر آنے سے پہلے اپنی روایات باہر چھوڑ آئے تو اسکے بعد کسی نے میرے در پر دستک دینے کی زحمت نہیں کی۔ خلیل جبران
  9. نیرنگ خیال

    سیٹ بیلٹ

    ھذا مطلب؟
  10. نیرنگ خیال

    سیٹ بیلٹ

    پر اگر ڈرائیونگ سیٹ ہی عورت کے ہاتھ ہو تو اس بیلٹ سے زیادہ بری چیز دنیا میں کوئی نہ ہوگی۔ :laugh:
  11. نیرنگ خیال

    گھاس سے چلنے والی گاڑی

    پانی والی کس نے چلتی دیکھی جناب:sneaky: ۔ بس باتیں ہیں۔ مگر یہ جیتی جاگتی گاڑی تو عرصہ دراز سے خدمت میں مصروف ہے:D
  12. نیرنگ خیال

    گھاس سے چلنے والی گاڑی

    پاکستانی انجینئر نے ایسی گاڑی بنا دی ہے جو گھاس سے چلتی ہے۔ لیجیئے ثبوت کے طور پر تصویر ملاحظہ کریں:p
  13. نیرنگ خیال

    اے پاکستان دے لوکو ! پلیتیاں کوُں مٹا ڈیوؤ از شاکر شجاع آبادی

    جی آپی کوئی شک نہیں۔ شاکر کی شاعری ویسے ہی دکھ اور غم سے معمور ہے۔ اور اس شاعری سے تو وطن کی محبت چھلک چھلک پڑتی ہے کہ نظریے کی اساس کیا تھی اور ہم کن مسائل میں الجھے ہوئے ہیں۔ حب الوطنی سے بھر پور شاعری ہے یہ۔
  14. نیرنگ خیال

    آئی ڈونیشن! ایک نظم از فاتح الدین بشیرؔ

    کمال ہے فاتح بھائی۔ بہت ہی عمدہ اور لاجواب۔ :zabardast1:
  15. نیرنگ خیال

    ویڑھا

    ایا چھوٹاغالبؔ کوں ڈٹھے کیں؟ کڈییں بوسن گینگ آلے تے نئیں چا گئے
  16. نیرنگ خیال

    تبصرےآں دی تھاں

    جی جی۔۔۔ ویسے چاہیئے تو مجھے اخلاقی طور پر یہ کے اعراب لگایا کروں تا کہ تلفظ کی ادائیگی میں بھی آسانی ہو۔ آئندہ یہ بھی کوشش کروں گا انشاءاللہ
  17. نیرنگ خیال

    عجب بےحس سی لڑکی ہے.

    بہت عمدہ :)
  18. نیرنگ خیال

    اے پاکستان دے لوکو ! پلیتیاں کوُں مٹا ڈیوؤ از شاکر شجاع آبادی

    ابھی کر دیتا ہوں آپی۔ تدوین نہیں کر سکتا تو نیچے کلام میں لکھ دیتا ہوں
Top