زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایمان،اُمیداورمحبت
پہلے میں سمجھا دور نکلنے سے مراد دور ہی نکل جانا ہے۔ پھر پتہ چلا موضوع کو بے جا طول دینے کیطرف کنایہ ہے۔ :)
نیرنگ خیال
Post #20
اکتوبر 8، 2012
فورم:
متفرقات
یوسفی
اقتباسات یوسفی
بیچارے کم فہم۔۔۔ :grin1:
نیرنگ خیال
Post #8
اکتوبر 8، 2012
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
ہائے اوئے کیا گانا یاد کرا دیا قیصرانی بھائی. ابھی سنتا ہوں....
ہائے اوئے کیا گانا یاد کرا دیا قیصرانی بھائی. ابھی سنتا ہوں....
نیرنگ خیال
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 8، 2012
انگوٹھا چوسنے والا دھاگہ خرم بھائی نے کھول رکھا ہے. ہم تو ڈر اور خوف کی ترویج میں کردار ادا کر...
انگوٹھا چوسنے والا دھاگہ خرم بھائی نے کھول رکھا ہے. ہم تو ڈر اور خوف کی ترویج میں کردار ادا کر رہے. :)
نیرنگ خیال
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 8، 2012
ماسٹر
سر آپکا اس طرح حوصلہ افزائی فرمانے پر تہہ دل سے ممنون ہوں۔ :)
نیرنگ خیال
Post #34
اکتوبر 8، 2012
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
کوئی سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے
انتخاب سراہنے کا شکریہ :)
نیرنگ خیال
Post #5
اکتوبر 8، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .
میں کسی بھی قسم کا تسلی بخش جملہ کہنے سے قاصر ہوں۔ اس دکھ کو کوئی کیسے الفاظ میں بیان کر سکتا ہے۔ یہ برچھیاں تو سینے کے آر پار ہو گئیں تھیں اس دن بھی۔ اس دن بھی ٹی-وی نہ دیکھا تھا۔ کوئی کیا مرہم رکھے ان پر۔ اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
نیرنگ خیال
Post #7
اکتوبر 8، 2012
فورم:
آپ کی تحریریں
انگوٹھا چوسنا آپ کی نظر میں کیسا ہے
انشاءاللہ۔ تھوڑی بڑی ہو گئی تو سمجھایا بھی جا سکتا مگر ہاتھ پر دستانہ چڑھانہ تو ظلم ہے سر جی اتنے معصوم کے ساتھ
نیرنگ خیال
Post #14
اکتوبر 8، 2012
فورم:
متفرقات
ماسٹر
اتنا سہل نہیں نظر آتا مجھے۔ :grin: اگر خریدنے کا قصد نہ ہو تو :ROFLMAO: طنز سمجھا جائے گا اسے :D
نیرنگ خیال
Post #31
اکتوبر 8، 2012
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
انگوٹھا چوسنا آپ کی نظر میں کیسا ہے
ماشاءاللہ۔ چوسنے دیں انگوٹھا خرم بھائی۔ پریشانی کیا ہے۔ خود ہی چھوڑ دے گی :)
نیرنگ خیال
Post #8
اکتوبر 8، 2012
فورم:
متفرقات
ماسٹر
وہ آپ تو نہیں تھیں جہاں تک مجھے یاد:doh:
نیرنگ خیال
Post #28
اکتوبر 8، 2012
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
اردو محفل ہیروز
زبردست نایاب بھائی۔ زندہ باد
نیرنگ خیال
Post #8
اکتوبر 8، 2012
فورم:
ذکر محفلین
اردو محفل کے ابتدائی 380 ہفتوں کے پیغامات
تو کیا کم پیغامات والے ہفتوں کو امن کے ہفتے قرار دیا جا سکتا ہے :p
نیرنگ خیال
Post #6
اکتوبر 8، 2012
فورم:
ذکر اردو محفل
کوئی سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے
انتخاب کی پذیرائی پر بہت ممنون ہوں آپکا سر :)
نیرنگ خیال
Post #3
اکتوبر 8، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
ضبط کی ضمانت ضبط
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں :confused:
نیرنگ خیال
Post #114
اکتوبر 8، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ... بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ... بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
نیرنگ خیال
کیفیت نامہ
اکتوبر 8، 2012
مبارکباد
ضبط کی ضمانت ضبط
بہت بہت مبارک ہو ضبط بھائی اس ضمانت کا ضبط ہونا۔ :congrats:
نیرنگ خیال
Post #112
اکتوبر 8، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
موسم بھی نہیں غم کا مگر ٹوٹ رہا ہے
شکریہ ضبط :)
نیرنگ خیال
Post #7
اکتوبر 8، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
موسم بھی نہیں غم کا مگر ٹوٹ رہا ہے
شکریہ سر :)
نیرنگ خیال
Post #6
اکتوبر 8، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
ہم منتظر رہیں کیا؟
ہم منتظر رہیں کیا؟
نیرنگ خیال
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 8، 2012
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
اگلا
First
پچھلا
8 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top