نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تعارف محفلین کو سلام

    لو کر لو گل۔۔۔۔۔۔۔o_O آہستہ آہستہ خود ہی مانوسیت ہو جائے گی۔:) اگر سب احباب اپنے وزنی وزنی تعارف لے کر آگئے تو یہ دھاگہ وزن سے ہی بیٹھ جائے گا۔ ;)
  2. نیرنگ خیال

    تعارف محفلین کو سلام

    جب تک صحافت کام رہے گا جٹا تیرا نام رہے گا:grin:
  3. نیرنگ خیال

    نہیں اسی لیئے تو تصاویر کی فرمائش کری :)

    نہیں اسی لیئے تو تصاویر کی فرمائش کری :)
  4. نیرنگ خیال

    اف یہ سوالات.........................!!

    استعمال آپ کرو اور پوچھوں صیغے سے؟:eek: الٹی دستک لائیo_O
  5. نیرنگ خیال

    میں پہلے مصرعہ پر رک گیا تھا. کہ تصدیق چاہ رہا تھا کہ شاعر کے قول میں کس قدر سچائی ہے

    میں پہلے مصرعہ پر رک گیا تھا. کہ تصدیق چاہ رہا تھا کہ شاعر کے قول میں کس قدر سچائی ہے
  6. نیرنگ خیال

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    بھائی میں نے بتایا تھا یہ نہیں چلنے والا۔۔۔۔۔ تم لوگ زمین پر اترو تو کوئی بات بنے۔ o_O ہزار روپے میں تو بوفے لنچ ڈنر مل جاتا اچھے بھلے ہوٹل میں۔ :) رمضان میں دیس پردیس اور منال کا بوفے 1100 تھا تو تمہارا اتنا مہنگا شوارما کم از کم میں تو نہیں خریدنے والا۔
  7. نیرنگ خیال

    اف یہ سوالات.........................!!

    یہ صیغہ کس لیئے؟ o_O اور غلط کو غلط بھی نہ کہیں اب :eek: ہمارے بال الحمداللہ ابھی تک سلامت ہیں۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔ :p اور میں دیکھ رہا کہ کون کون متفق ہو رہا اس مراسلے سے:cool:
  8. نیرنگ خیال

    تعارف محفلین کو سلام

    اوئے ظالم آدمی تجھے غریب آدمی نظر آیا تھا:eek: ۔ اک تو اتنی مشکل باتیں کرتے ہو اور اوپر سے۔۔۔o_O
  9. نیرنگ خیال

    تعارف محفلین کو سلام

    پہلے تو ذرا خوش آمدید جناب :welcome: اور اب دوبارہ خوش آمدید :p
  10. نیرنگ خیال

    وعلیکم السلام! سر خوش آمدید.

    وعلیکم السلام! سر خوش آمدید.
  11. نیرنگ خیال

    اف یہ سوالات.........................!!

    اقرباء پروری ہو رہی یہاں۔ ہم نہیں کھیلتے:atwitsend:
  12. نیرنگ خیال

    اف یہ سوالات.........................!!

    ایسے کوئی خاص سوالات تو کوئی نہیں جن سے الجھن ہومگر بسا اوقات تو ایسے ہی کسی بات پر بھی غصہ آجاتا جس پر آگے کبھی نہیں آیا ہوتا۔ کیفیت بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے سوالات پر۔ پر چونکہ وعدہ کر رکھا تھا اور مہلت کا ناجائز فائدہ بھی اٹھا رہا تھا کہ پیش ہونگے پیش ہونگے تو آج سوچا چند اک سوالات پیش کر...
  13. نیرنگ خیال

    مولانا پہلے آپ بتائیں کہ آپ چونکے کیوں؟ :)

    مولانا پہلے آپ بتائیں کہ آپ چونکے کیوں؟ :)
  14. نیرنگ خیال

    موصوف آپ کا اپنا سٹیٹس ہے. میں تو صرف پوچھ رہا کہ کدھر؟

    موصوف آپ کا اپنا سٹیٹس ہے. میں تو صرف پوچھ رہا کہ کدھر؟
  15. نیرنگ خیال

    کدھر ہیں؟ کچھ تصاویر ہو جائیں... :)

    کدھر ہیں؟ کچھ تصاویر ہو جائیں... :)
  16. نیرنگ خیال

    ساغر صدیقی وقت کی عمر کیا بڑی ہو گی - ساغر صدیقی

    :laugh:ارے آپی زندہ باد۔ بس اب تو مہر لگ گئی باذوقی کی۔ کچھ جو سمجھیں میرے شکوے کو تو آپی سمجھیں:)
  17. نیرنگ خیال

    اپنے زمروں کے سردار دھاگے

    نہیں نایاب بھائی نہیں ڈانٹتے۔ نہ انہوں نے کبھی ڈانٹا ہی ہے۔ کم از کم مجھے :p اور اگر مجھے ڈانٹ پڑ بھی گئی تو کونسا قیامت آ جائے گی۔ :ROFLMAO: ہو سکتا ہے میں سدھر ہی جاؤں :grin:
  18. نیرنگ خیال

    اپنے زمروں کے سردار دھاگے

    نہیں میری داد Vertical تھی اور آپکی Horizental۔۔۔۔:laugh: :good: :best: :great: :good: :best: بس :zabardast1: کو کاٹ کر آپنے ہماری داد بے سر کر دی۔:music:
Top