نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ملتان کے حاجی

    زبردست یعنی اب حج پر جانے والوں کو سہولت ملتان پر ہی میسر ہوگی۔ اب حج انتظامیہ میں ملتان والوں کو بھی کوسا جائے گا:p
  2. نیرنگ خیال

    سفید ہی سفید

    شاید موضوع سے بہت زیادہ مطابقت نہ ہو پر اچھی لگی یہ تصویر بھی۔ تو اسی دھاگے میں پرو دی۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    سیاسی کارٹونز

    امریکہ مارس پر پہنچ گیا- اک خبر
  4. نیرنگ خیال

    قلفہ اور محفل

    عنوان دیکھیے قلفہ اور محفل۔۔۔ میری تو اک ہی تصویر تھی گوگل نے مگر اپنے بھی اک دو قلفے میرے ہی سر لگا دیئے اب شرارت شروع کری ہے تو بھگتنی تو پڑے گی نہ۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  5. نیرنگ خیال

    ایچ ٹی سی موبائل میں مدد درکار ہے۔

    ویسے ابھی کچھ دن پہلے غالباً چار دن پہلے سے اسلام آباد میں ٹیلی نار کے نیٹ ورک پر جی-میل اور مارکیٹ اوپن ہو گئے ہیں۔:) لیکن اس کے ساتھ ہی چھوٹے بھائی نے بتایا ہے کہ پہلے اس کے پاس یہ چل رہے تھے مگر اب صادق آباد میں اسکے پاس یہ سب بند ہو گیا ہے:confused: ۔ آپ اسلام آباد آ کر کنفیگر کر لیجیئے اور...
  6. نیرنگ خیال

    ٹی وی

    میں نے اسی لیئے ٹی-وی ہی نہیں خریدا :laugh:
  7. نیرنگ خیال

    ٹی وی

    ہا ہا ہا شکریہ شکریہ :)
  8. نیرنگ خیال

    قلفہ اور محفل

    بڑے ہٹ ہٹ قسم کے دیوانے لوگ ہیں۔:laugh:
  9. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    ہمارے اوتار کا مذاق اڑانے والے جان لیں کہ اس علم پر دسترس پاتے ہی ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :laugh:
  10. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    کنگ فو ماسٹر بس آپ ہمیں بن جانے دیں پھر دیکھیں ہم کیا حشر کرنے والے ہیں۔ :ROFLMAO: اور یہ طنزومزاح کیسی وادی ہے؟:p خدا را اسے غیر متفق نہ کیجیئے گا:laugh:
  11. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    شکریہ مہدی بھائی۔ آپ کی طرف سے بھی پاس ہی سمجھا جائے گا اسے :)
  12. نیرنگ خیال

    موسم بھی نہیں غم کا مگر ٹوٹ رہا ہے

    انتخاب کی پذیرائی کا شکریہ
Top