کیا ہوگا بلال یار.... کب کہاں پکارا ہمیں اور ہم نہیں آئے. مثالوں سے وضاحت کی جائے. اللہ تمہیں خوش باش رکھے. کوئی بات نہیں یار. بسا اوقات آدمی مصروف ہوتا ہے یا پھر اس سے اطلاعات نظر انداز ہو جاتیں ہیں. تو ایسے میں اک تجریدی پیغام زیادہ کارگر ثابت ہو سکتا ہے. مجھے اکثر دھاگوں کی اطلاعات موصول نہیں...