نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کیوں کہ باجی سب جانتی ہے.

    کس کس نے دیکھ رکھا ہے یہ پروگرام :laugh:
  2. نیرنگ خیال

    آئی-ٹی ٹونز

    ایسی ای-میلز کے لیئے تو آپ کو اپنی تنظیم کا اپنا سرور استعمال کرنا چاہیئے نہ کے گلوبلی موجود سرورز۔۔۔۔ جی-میل بدنام ہے تو لائیو میل یا یاہو والے کونسا کوئی گنگا نہائے ہوئے ہیں :)
  3. نیرنگ خیال

    پلاسٹک کی پلیٹ

    دھاگے کا مالک اعتراض کر سکتا ہے۔ میں پہلے بھی دو جگہ ایسی حکایتوں پر طبع آزمائی کر چکا ہوں۔
  4. نیرنگ خیال

    آئی-ٹی ٹونز

    جی-میل زندہ باد (نوٹ: یہ تصویر میں نے خود لی ہے۔ لہذا یہ سچی ہے :) ) حسیب نذیر گِل نیلم قیصرانی وجی ساجد بھائی نایاب بھائی
  5. نیرنگ خیال

    واصف علی واصف

    عنوان واصف علی واصف اور دوسرا مراسلہ ہی ندیم ہاشمی کا:eek:
  6. نیرنگ خیال

    پلاسٹک کی پلیٹ

    اک جوابی کہانی لکھنی ہے مجھے اس پر۔ :laugh:
  7. نیرنگ خیال

    :):)

    صرف اس اخلاقی سبق کے لیئے یہ پوری کہانی گھڑ دی مصنف نے۔ :eek:
  8. نیرنگ خیال

    شخصی خاکہ نگاری

    اور یہ ہنر سیکھے کیسے جا سکتے ہیں؟ :eek: یا کہ یہ بھی خداداد صلاحیتوں میں ہی آتے ہیں۔ جن کی انسان محنت سے آبیاری تو کر سکتا ہے۔ مگر نہ ہوں تو تخلیق کے عمل سے نہیں گزر سکتا۔
  9. نیرنگ خیال

    تعارف میرا تعارف

    صرف نام دھاگہ تعارف میں اس تکلف کی کیا ضرورت تھی :welcome: محفل میں
  10. نیرنگ خیال

    فراز مت قتل کرو آوازوں کو

    اس شہر میں پھر کیا دیکھو گے جب حرف یہاں مر جائے گا جب تیغ پہ لے کٹ جائے گی جب شعر سفر کر جائے گا لاجواب انتخاب کیا ہے بلال۔ :zabardast1:
  11. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    بہت شکریہ سر۔ آپ کی حوصلہ افزائی یقیناً حوصلہ افزاء ہے میرے لیئے۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    یہ کیا بھئی؟ :eek: اپنی طرف سے سوال و جواب کر کے آپ لوگ چلتے بنے۔ مجھے بھلا اگر سمجھ نہیں آ رہی تو سمجھا دیا جائے۔:rolleyes: کتنی دیر لگتی اس میں۔ کند ذہن ہوں پر اتنا بھی نہیں جتنا آپ لوگوں نے سمجھ لیا :cautious:
  13. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    بہت شکریہ آپی۔ آپکی تعریف مجھے کچھ اور بہتر لکھنے پر اکسا رہی۔ بہت شکر گزار ہوں
  14. نیرنگ خیال

    مگر مذکور لاحاصل ہے

    مگر مذکور لاحاصل ہے
  15. نیرنگ خیال

    متفق

    متفق
  16. نیرنگ خیال

    لاحاصل کی

    لاحاصل کی
  17. نیرنگ خیال

    شکر اللہ پاک کا.

    شکر اللہ پاک کا.
  18. نیرنگ خیال

    شکریہ

    شکریہ
Top