کل کے لیئے نصیحت
ساتھ بیٹھے آدمی پر ٹھنڈا پانی ڈالیں۔ وہ گرم ہو جائے گا۔
میری ہر نصیحت کی طرح اسکو بھی آزمودہ ٹوٹکوں کے دھاگے میں (اگر کوئی ایسا دھاگہ ہے:confused: ) بھی لکھا جا سکتا ہے۔ :notworthy:
نوٹ: اس پر عملدرآمد کرنے کی صورت میں کسی بھی توڑ پھوڑ:feelingbeatup: کی ذمہ دار انتظامیہ نہ ہوگی۔ (y)