یار زبردست لکھا ہے۔ ہمیشہ کی طرح ہی۔ بس مجھے پسندیدہ لوگوں میں نہیں رکھا۔ اسکا دکھ رہے گا۔ :cry: کیوں کہ دوستوں کو تو بندہ پسندیدہ نہیں سمجھتا عام طور پر :laugh:
وہاں پر ہینڈی کرافٹس کا کام بہت ہوتا ہے۔ صادق آباد میں لوگ ایسے ہیں جو کڑھائی کروا کر سوٹ لے جاتے ہیں اور پھر اپنے بوتیکس پر (6 سے 7 ہزار کا سب سے کم قیمت) بیچتے ہیں۔ جبکہ وہاں اس کام کا معاوضہ یہ لوگ 150 سے 200 روپے تک دیتے ہیں۔
جی یہ بس لہجے کا فرق ہے۔ ورنہ اک ہی چیز ہے یہ۔ :) سپر مارکیٹ میں تو 50 روپے کے اتنے چپس ملتے ہیں جتنے کے میں لاہور میں 5روپے کے لیتا تھا۔ :(
اور متفق سپر مارکیٹ کی مہنگائی پر :)