نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    ریلھی اک ثقافتی سی بیڈ شیٹ ہوتی ہے۔ یہ مختلف کپڑوں کے بچے ہوئے ٹکڑے جمع کر کے بنائی جاتی ہے۔ چائے اور چینک والی تصویر میں نیچے بچھی ہوئی ہے۔ تعبیر آپی نے بھی فرمائش کر رکھی ہے ان کی تصاویر کی۔ جلد ہی گھر والی کہیں بچھا کر تصویر کھینچ کر اپلوڈ کی جائے گی۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    اپیا یہ تو بہت سارے کام لگ رہے ہیں۔ کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا آئے۔ :) سینڈوچ میکر ہے۔ ککر کبھی بھی استعمال نہیں کیا۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    واقعی میں آسان ہے تو لکھیئے شمشاد بھائی :)
  4. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    شمشاد بھائی آپ میرے لیئے نہیں قل خوانی پر آنے والوں کے لیئے کھانے پینے کا بندوبست کرنا چاہ رہے ہیں :(
  5. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    پکوڑے بنانا تو خاصہ مشکل کام ہے سر۔ :) :)
  6. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    شکریہ شکریہ :) :) تاکہ یہ آکر ایسی کوئی مشکل بات کریں کہ تم خود بھی بھاگ جاؤ :laugh: سمائلی تو مسکینی والی لگا لینی تھی :p اور محمد احمد بھائی نے اپنے آپ کو عامل بھی قرار دیا ہے۔ :ROFLMAO: :eek: o_O :confused: :mad: بس پھر لے لیا بدلہ :ROFLMAO: شام کو صبح بخیر لکھنے والے صبح کی باتیں کر...
  7. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    کونسا کمیشن!!! :eek: میری دکان میں تو لائٹ ہی نہیں ہے جو چمکے۔ :) نیلم نے مجھے ڈرایا ہوا ہے کہ اگر کسی اور کے ساتھ یہ سلوک کیا تو کٹ پڑ جانی ہے۔ :( کونسا دوسرا؟o_O تم تیسرے کی بات کرتی ہو۔:p طویل ہونے سے دلچسپی کھو بیٹھی ہے کیا؟ وہ اب رنگ بھی تو بھرنے تھے۔ :) دل کی بات کی آپ نے۔ :notworthy:
  8. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    اب آپ سوچ لو ترکیب میں بہت جلد دھاگہ شروع کروں گا کوئی مشکل ترکیب کا۔ پیپر پہلے ہی آؤٹ کر رہا ہوں کسی کو بتانا نہیں :)
  9. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    میں سوچ رہا تھا کہ مانو بلی سے کوئی مشکل ترکیب پوچھی جائے گی۔ اب آسان والی ان لوگوں سے پوچھ لیتے ہیں۔ :) :)
  10. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    قیصرانی بھائی اور تعبیر آپی جسکو تیرنا نہ آتا ہو وہ بزدل۔ اس کے بارے میں حکایتی محترمہ نیلم صاحبہ کی پیش کردہ حکایت تو آپ نے پڑھ ہی رکھی ہے۔ بزدل غلام (اصل حکایت) مظلوم غلام اور احمق دانا (شیخ سعدی کی روح سے معذرت کے ساتھ) ایک بادشاہ کشتی میں بیٹھ کر دریا کی سیر کر رہا تھا۔ کشتی اس لیئے کہ...
  11. نیرنگ خیال

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    ہم سے تو شاعری ہونی نہ تھی چلو نام ہی شعر میں آگیا :ROFLMAO:
  12. نیرنگ خیال

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    مجھے عرصہ ہوا سنے ہوئے تو آپ والا صحیح ہوگا۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    بہت بہت مبارک ہو نیلم یہ چار ہزاری حکایتی منصب :)
  14. نیرنگ خیال

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    اب آپ نے بات چلا ہی دی ہے تو لگے ہاتھوں سن لیجیئے کہ اس موضوع پر اک اور شعر برسوں میں مراسم بنتے ہیں لمحوں میں بھلا کیا ٹوٹیں گے تو مجھ سے بچھڑنا چاہے تو دیوار اٹھا دھیرے دھیرے
  15. نیرنگ خیال

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    آسمان تو پہلے ہی سر پر ہے۔ اب زمین سر پر اٹھانے کا مقولہ ہونا چاہیئے
  16. نیرنگ خیال

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    اور اس کوڑی پر بھی اک سرائیکی شاعر نے کوڑی لگا رکھی ہے کہ یکلخت وچھوڑا اوکھا ائے تھوڑی میڈی من کجھ قسطاں کر
  17. نیرنگ خیال

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    شاعر تو بہت کچھ اٹھانا چاہتے ہیں۔ پر ہاتھ انکے کوڑیاں ہی آتیں ہیں :)
  18. نیرنگ خیال

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    میں نے تو اک ہی شاعر کی بات کی ہے۔ پھر تو سرے سے کی ہی نہیں۔ :) اور ہمارے الفاظ مجسم اور مجسمہ ہیں۔ :)
  19. نیرنگ خیال

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    آپ نے نہیں سنا جانتا ہوں میں اک ایسے شخص کو منیر غم سے پتھر ہوگیا لیکن کبھی رویا نہیں اب اگر اتنے بڑے شاعر نے بات کی ہے تو ظاہر ہے بونگی تو نہیں ماری ہوگی۔ :)
Top