نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    درد مجسم ہوتا تو انسان مجسمہ ہوتا۔
  2. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    قیمہ کون ابالے گا۔ قیمہ ابالنے کی ترکیب بھی لکھی جائے۔ یہ کچھ قابل عمل لگ رہی ہے۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    یہ مجھے مشکل لگ رہی ہے۔ :( یہ ریڈ لائن کے لیئے ۔ اتنے ٹشن کرنے آتے تو یہ دھاگہ کھولتا۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    اچھا فیصلہ کیا آپ نے ہیں!!!:eek: تو پہلے کونسی بنانے والی ٹیم تھی۔
  5. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    سوائے ناعمہ عزیز کے سب نے ادھر ادھر کی ہی ہانکی ہیں۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    اس کے لیئے آپ مجھے دعائیں دیجیئے جس نے اس دھاگے کو دوبارہ زندگی بخشی ہے۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    شمشاد بھائی آفس سے کوئی 7تک آجاتا ہوں۔ مگر وقت تو کم سے کم لگے میں چاہتا ہوں۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    میں اب جا رہا کچن میں۔ دیکھو کیا بنتا ہے میرا یا کھانے کا :confused:
  9. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    اسکا مطلب ہے یہ واقعی کارآمد چیز ہے۔:)
  10. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    اگر واقعی میں نے چپس بنائے تو آپکو بھیجے جائیں گے۔ :D بذریعہ تصویر :p
  11. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    لگ کچھ یوں ہی رہا ہے۔ :rolleyes:
  12. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    اب ہوں اکیلا تو اکیلا ہی کھاؤں گا نہ۔ چلو باہر سے کوئی آدمی روک کر اسکی منت کر لوں گا کہ بھائی پلیز شیخ سعدی کے زمانے میں سخی اکیلے نہیں کھاتے تھے۔ مجھ پر ترس کھائیے اور کھانا میرے ساتھ پلیز :laugh:
  13. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    یہ مشکل لگ رہی ہے۔ :(
  14. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    ترکیب نے سلیمانی چادر پہن رکھی ہے۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    کیوں؟؟؟:eek:
  16. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    شک نہیں یقین :music:
  17. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    یہ انجام ہوتا ہے۔ :beating: میرا ریڑھی لگانے کا ارادہ نہیں ہے۔ :grin1:
  18. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    سچی ترکیب ہے یہ؟ کوئی بہن بھائی اسکی تصدیق کر سکتا ہے کیا:notworthy:
  19. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    میں سوچ رہا ہوں چپس بنا لیئے جائیں :(
  20. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    جو آپ ریڈی میڈ کھانوں پر چل رہا ہو۔ مجھے کیا خاک ترکیب بتائے گا۔ o_O
Top