اچھا تو یہ سازش پہلے مراسلے سے ہی چل رہی تھی۔:eek: اور اب اسکے تانے بانے کھلے ہیں۔:rolleyes: یہ کوئی نصیحت نہیں ہے جی۔:confused: اس مراسلے کو دھمکی والے دھاگے میں منتقل کر دیا جائے۔ :shock:
ہیں!!!:eek:
نٹ کھٹ ہو جی بھلے ہو شرارتی۔ ہماری شنوائی نہیں ہو رہی۔ یہ بھی مجھے اب اقرباء پروری لگ رہی ہے۔ :)
آج کی نصیحت میں یہ بھی لکھ دیا جائے کے محتاط رہیں۔ ڈانٹ ملزم کی بجائے مدعی کو بھی پڑ سکتی ہے۔