نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    میں بھی یہی لکھنے لگا تھا :)
  2. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    بالکل ایسے ہی آدمی کی تو تلاش تھی جو ذرا تگڑی کلاس لے۔ اب آپ نہیں جا سکتیں۔ :ROFLMAO:
  3. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    اگر وہاں جا کر کھانا ہے تو تیاری پکڑ لیجیئے۔ ورنہ بازار سے منگوا سکتی ہیں :) :)
  4. نیرنگ خیال

    یعنی ٹک ٹک دیدم :)

    یعنی ٹک ٹک دیدم :)
  5. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    ویسے آپ اس موقعے سے فائدہ اٹھا لیجیئے۔ اور نصیحت کی آڑ میں ذرا میری طرف سے بھی کلاس لے لیجیئے۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    انمول باتیں

    شکر ہے کسی نے میرے مراسلے کو بھی معلوماتی کیا۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    امرود کی بات کر رہیں ہیں آپ؟ :)
  8. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    نہ نصیحت کیجیئے گا۔ یہ لوگ پرمزاح قرار دے دیتے ہیں۔ میری دو نصیحتوں کا یہ حشر ہو چکا ہے۔ :(
  9. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    تمہاری عینک کا نمبر بڑھ گیا ہے۔ :) :)
  10. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    دوست بات سے بات چلتی رہتی ہے یہاں۔ اپنا خون مت جلاؤ۔ جتنا دھیما انداز سخن ہوگا اتنی لوگ بات سننا پسند کریں گے۔ اب اس انداز تخاطب پر کون کان دھرے۔:):) دھاگے میں تبصرہ کرنے والا ہر شخص یہی سمجھے گا کہ اس کے بارے میں یہ الفاظ استعمال کیئے گئے ہیں۔
  11. نیرنگ خیال

    میں تو اتنی ثقیل باتیں پڑھتا بھی نہیں۔ عنوان سے ہی پتہ لگ گیا تھا کہ موضوع کھینچا جائے گا۔ :)

    میں تو اتنی ثقیل باتیں پڑھتا بھی نہیں۔ عنوان سے ہی پتہ لگ گیا تھا کہ موضوع کھینچا جائے گا۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    انمول باتیں

    صورتیں بنانے کا کام تو رب اعلی کا ہے۔ مگر ان صورتوں کو روشن اور تاریک کرنا ہمارا اپنا کام ہے۔ دل کا حسن تو محنت سے ہی ملتا۔ کوئی بھی پہلے رونے سے ساتھ لے کر نہیں آتا۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    بہت عمدہ بات کی آپ نے۔ میں نے سوچا ادھر آ ہی گیا ہوں تو سب پڑھتا چلوں :)

    بہت عمدہ بات کی آپ نے۔ میں نے سوچا ادھر آ ہی گیا ہوں تو سب پڑھتا چلوں :)
  14. نیرنگ خیال

    انمول باتیں

    یہ شعر مجھے بہت پسند ہے۔ اور اسی پر زبردست کی ریٹنگ دی ہے۔ ورنہ وہ بات بھی کسی کام کی نہیں۔ ہر کسی کے لیئے وہی کچھ ہے جسکے لیئے وہ محنت کرتا ہے۔ نہ کہ جس کی وہ تمنا کرتا ہے۔ :) :)
  15. نیرنگ خیال

    ایسے دھاگے مضر صحت ہوتے ہیں۔ میری مانیں ان سے دور رہا کریں۔ :)

    ایسے دھاگے مضر صحت ہوتے ہیں۔ میری مانیں ان سے دور رہا کریں۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    صبح 8 بجے سے لیکر 2بجے تک بجلی فراہمی تعطل کا شکار رہی۔ :( جی-14 میں لوگوں کے موبائل بھی بند...

    صبح 8 بجے سے لیکر 2بجے تک بجلی فراہمی تعطل کا شکار رہی۔ :( جی-14 میں لوگوں کے موبائل بھی بند ہوگئے۔ ہا ہا ہا
  17. نیرنگ خیال

    انمول باتیں

    یہ ایویں کسی نے بات بنا کر لگتا ہے ان سے منسوب کر دی ہے۔ ان کے نام سے تو اتنے تاریخی لطائف مشہور ہیں کہ الامان ولحفیظ:)
  18. نیرنگ خیال

    یہ گفتگو لکھا تھا سر

    یہ گفتگو لکھا تھا سر
  19. نیرنگ خیال

    اس دھاگے میں اعلی معلوماتی گفتفو ہو رہی۔ جسکا کسی کو چار آنے کا بھی فائدہ نہیں :)

    اس دھاگے میں اعلی معلوماتی گفتفو ہو رہی۔ جسکا کسی کو چار آنے کا بھی فائدہ نہیں :)
  20. نیرنگ خیال

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ضروری نہیں بندہ جٹ ہوئے تے ایہہ فلم ویکھے۔ کوئی وی ویکھ سکدا اینوں۔ ویسے عمدہ فلم ہے گی۔ میں وی کوئی 25منٹاں دی ویکھی بیٹھاں
Top