جی اپیا مجھے سمجھ آگئی تھی۔ مگر وہ تصاویر اپلوڈ نہیں کی نہ تو اس لیئے بات کو یہ رنگ دے دیا تھا۔:unsure:
بس آپی صرف کیمرے پر کلک کرو تو ایسی تصاویر نکل آتی ہیں۔ کوئی زیادہ تردد نہیں کرتا پڑتا :laugh:۔ قیصرانی بھائی جو کہ آجکل منظر عام سے غائب ہیں۔ دونوں ملکر ان سے سیکھتے ہیں یہ کام۔...