دیکھ تو بہت کچھ رکھا ہے۔ تفصیلات نیچے بیان کی جارہیں ہیں۔ :)
بالکل۔ دیکھی ہے۔ جو لوگ پیتے ہیں انسے یارانہ بھی ہے اپنا (y)
بالکل دیکھی ہے۔ لیکن پیتے نہیں دیکھا کسی کو کبھی o_O
دیسی سردائی ہے :ROFLMAO: میرے گھر کے باہر جی-14 ایسے پودوں سے بھرا پڑا ہے۔
کس قسم کی۔ ہمارے ہاں تو شاپر میں بھی ملتی...