نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بہت شکریہ آپی۔ سکون تو ہوتا ہے وہاں۔ کوئی شک نہیں۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    زبردست :)

    زبردست :)
  3. نیرنگ خیال

    فرصت کے رات دن

    یہ تو جھلکی ہے۔o_O جھلک دکھلا جا والی جھلک بھی اس تو بہرحال زیادہ ہی تھی۔ :ROFLMAO:
  4. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بہت شکریہ آپکا بھی مانو بہنا۔ اور خوشی ہے کہ تصویریں آپکو پسند آئیں۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    آج لگتا ہے کام نہیں ہو رہا آفس میں۔۔۔ محفل میں تانک جھانک کی جا رہی ہے۔ :)

    آج لگتا ہے کام نہیں ہو رہا آفس میں۔۔۔ محفل میں تانک جھانک کی جا رہی ہے۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    کوئی بات نہیں میں دوسال بعد بھی ایسا اک جملہ لکھ لوں گا۔۔۔ :) ہا ہا ہا

    کوئی بات نہیں میں دوسال بعد بھی ایسا اک جملہ لکھ لوں گا۔۔۔ :) ہا ہا ہا
  7. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    پتہ نہیں مراد ہے یا۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا :laugh:
  8. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بہت شکریہ آپکا :)
  9. نیرنگ خیال

    بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ دو مہینوں بعد بھی آپکا کوا سفید ہی ہے۔ ہا ہا ہا

    بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ دو مہینوں بعد بھی آپکا کوا سفید ہی ہے۔ ہا ہا ہا
  10. نیرنگ خیال

    اختر شیرانی اے عشق ہمیں برباد نہ کر! از اختر شیرانی

    یار نیرہ نور نے اتنی لمبی تو نہیں گائی۔ :) بہت عمدہ یار بلال چھا گئے ہو :zabardast1:
  11. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    ہم نے یہ لفظ ہی استعمال نہیں کیا۔ :p
  12. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    تیرے وعدے پر جیئے تو یہ جان جھوٹ جانا والا شعر یاد آ رہا ہے۔ پتہ نہیں کیوں :p
  13. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    اس نے بدلہ لے لیا ہے اس پوسٹ کو پرمزاح کر کے :( سر دعوت ہی دعوت ہے۔ آئیں ضرور آئیں۔ بندہ حاضر ہے۔ ابھی تو آپکے اسلام آباد والے لارے پر جیتا پھر رہا ہوں :p
  14. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    نہیں کوٹ سبزل مین ہائی-وے پر ہے۔ جبکہ یہ اک سڑک اترتی ہے سائیڈ پر جو احمد پور لمہ سے ہوتی ہوئی چوک سویترا سے دو رستوں میں بٹتی ہے۔ اک راستہ بھونگ کو جاتا ہے اور دوسرا مرید شاخ کو۔ مرید شاخ سے پھر تین راستے نکلتے ہیں۔ اک گھوٹکی دوسرا گڈو بیراج اور تیسرا ماچھکہ۔
  15. نیرنگ خیال

    :)

    :)
  16. نیرنگ خیال

    ماشاءاللہ زبردست :)

    ماشاءاللہ زبردست :)
  17. نیرنگ خیال

    میری آنکھ کا آنسو آج تیری آنکھ سے ٹپکا ہے جوگی رستہ بھول گیا ہے ڈیرے گا

    میری آنکھ کا آنسو آج تیری آنکھ سے ٹپکا ہے جوگی رستہ بھول گیا ہے ڈیرے گا
  18. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    رات کو مزید تصاویر اپلوڈ کر دیں گے۔ اور بتا یار :)
  19. نیرنگ خیال

    :( :( اگر 12 بجے آدمی سوئے اور 5 سے پہلے اٹھے تو یہ جلدی ہے کیا :(

    :( :( اگر 12 بجے آدمی سوئے اور 5 سے پہلے اٹھے تو یہ جلدی ہے کیا :(
  20. نیرنگ خیال

    موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

    یہ ساری باتیں تو وہی بتا سکتا جس کے پاس نوکیا کی آشا ہو۔ :) میرے تبصرے سے مجھے ماہر نہ سمجھا جائے۔ :ROFLMAO: میں نے دیکھا کسی نے جواب نہیں دیا تو جواب ہی دے دوں کہ بھائی ساڈے ولوں جواب ائے :laugh:
Top