پنجاب پولیس کی آخری چیک پوسٹ (یہ پیچھے کمرہ جو بنا ہے یہ پولیس والوں کا ہے )
بائیں جانب سندھ کے اور دائیں جانب پنجاب کے کھیت (جبکہ درمیان میں لگے درخت پنجاب کی ملکیت ہیں)
سندھ کے کھیتوں کو پانی دینے والی نہر
صادق آباد جو کہ بہاولپور سے 213 کلومیٹر اور لاہور سے براستہ خانیوال 660 کلومیٹر کی دوری پر واقع پنجاب کا آخری شہر ہے۔ جبکہ اسلام آباد سے اسکا فاصلہ براستہ ملتان روڈ 903 کلومیٹر اور براستہ انڈس ہائی-وے 906 کلومیٹر ہے۔ کراچی میں کبھی گیا نہیں اس لیئے کچھ کہہ نہیں سکتا مگر ہائی-وے کیطرف سے لگے اک...
ایویں گالھ چوں گالھ جو چل پئی اے میں بول پئیاں میکوں معافی ڈے
جہڑیاں لائیاں تیں پابندیاں ہِن، نئیں یاد رہئیاں میکوں معافی ڈے
نہیں روک سکیا انہاں ہنجواں کو بس چھوڑ میاں میکوں معافی ڈے
تیڈے ظلم جفا دا چن شاکر! بے ادب تھیئاں میکوں معافی ڈے
تبصرہ جات کی لڑی
بیان حلفی لکھوا کر لاؤ۔ اور جگہ تو بتائی ہی ہے تم نے۔:confused: مگر اس میں تمہاری کوتاہی زیادہ ہے۔:angry: اور اگر کسی کو چیز دے دی ہے تو وہ چاہے گمائیں یا نہیں تمہیں کیا پریشانی ہے۔:hypnotized:
اؤئے اللہ دتیا اے کداں کداں دے بالڑے منہ چک کے آ جاندے نے۔ تو اوتھے ستا پیا ایں:mad: اگے وڈے صاب نوں...
جی ہم نے سپیلنگ نہیں لیئے۔ ہجے لیئے تھے :D
رہی بات بھنگ یا بھونگ کی۔ تو اگر میں اتنی تصاویر کھینچ سکتا ہوں تو مجھے یہ بھی معلوم ہی ہوگا کہ بھونگ ہے یا بُھنگ۔ :p لیکن میں نے خود اس ایسے لکھا ہے۔ ;)
شکریہ تصحیح کا۔ شاد باد رہیئے۔ :)