نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کیا سیکھوں؟؟؟ میں تو چھ بجے نہیں اٹھتا۔ میں تو 5بجے تک اٹھ جاتا ہوں۔ ہا ہا ہا

    کیا سیکھوں؟؟؟ میں تو چھ بجے نہیں اٹھتا۔ میں تو 5بجے تک اٹھ جاتا ہوں۔ ہا ہا ہا
  2. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    زبردست جھیل ہے۔ :zabardast1:
  3. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    یار یہ تو پوچھنا پڑے گا۔ کیوں کہ مجھے نہیں پتہ۔ 2000سن سے لے کر آج تک گھر ایسے جاتے ہیں کہ بس ہاتھ لگا کر واپس۔ گنا ملوں میں ہی جاتا ہے۔ یہاں گنا بہت میٹھا ہوتا ہے۔ :) تشنگی کیسی؟ :(
  4. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    :) یہ تصویر انٹرنیٹ سے اٹھائی ہے شمشاد بھائی۔ :) :)
  5. نیرنگ خیال

    مجھے صبح جلدی اٹھنے کی عادت ہے۔ تو دیر تک جاگنے سے نیند پوری نہیں ہوتی۔ پر آج آنلائن رہوں گا۔...

    مجھے صبح جلدی اٹھنے کی عادت ہے۔ تو دیر تک جاگنے سے نیند پوری نہیں ہوتی۔ پر آج آنلائن رہوں گا۔ پکا۔۔۔۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    پہلے لکڑیاں جلاتے تھے ۔ پر گاؤں میں اپلے جلانے کا رواج بھی عام تھا۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    دس پندرہ منٹ اور سہی۔ ہو ہو ہو :)

    دس پندرہ منٹ اور سہی۔ ہو ہو ہو :)
  8. نیرنگ خیال

    چلو آج میں دوبارہ آؤں گا اور سب کھوٹا کھرا الگ الگ ہو جائے گا۔ :)

    چلو آج میں دوبارہ آؤں گا اور سب کھوٹا کھرا الگ الگ ہو جائے گا۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    نیلم آپ تو اپنے گردونواح کے علاقوں سے بھی بے خبر بیٹھی ہو۔ o_O
  10. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    میں منتظر رہوں گا۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    ٹیلی فون بوتھ

    بہت عمدہ تصاویر کھوکھر بھائی :) خاص طور پر دماغ والی
  12. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    ساجد بھائی مال ڈنگر ہے۔ قربانی اکثر گھر کے جانور کی ہی ہوتی ہے۔ پر اب زیادہ توجہ نہیں دے پاتے ابو۔ کیوں کہ وہ اکیلے ہوتے ہیں وہاں۔ :) اور مزارعوں کے گھر ہی رہتا ہے سب :) دعوت نامہ کیسا ساجد بھائی۔ آپ کے چھوٹے بھائی کا گھر ہے۔ جب دل کرے آئیے۔ کہیں تو میں آپکو ساتھ لیتا جاؤں لاہور سے اگلے چکر میں :)
  13. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    شمشاد بھائی اس زندگی کا مزا ہی اور ہے۔ بہت شکریہ نگارف :) صادق آباد تو رہتا ہے ابھی دوست۔۔ :) ابھی تو صادق آباد کے گردونواح دیکھ رہے ہو تم۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    ہم تو عرصہ تک یہی چولہے استعمال کرتے رہے ہیں بہنا۔ صادق آباد میں سوئی گیس تو 2000 کے بعد فراہم ہوئی ہے
  15. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    اسکے چار پائے ضرور ہیں مگر ہم لوگ اسے تخت پوش کہتے ہیں۔ :) میں اپنے بچپن میں سبزیاں گھر بیجتا تھا۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بہت شکریہ ذیشان بھائی :)
  17. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بہاولنگر تو میں جاتا رہتا ہوں۔ عید کے دوسرے دن بھی وہیں تھا۔ چشتیاں میرا سسرال ہے۔ :) بہاولپور ننھیال ہے :) ملتان البتہ بس گھومنے کی نیت سے ہی گیا ہوں۔ :) بہت شکریہ تصاویر کو سراہنے کا :)
  18. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    گڑ والی بھی بنائی تھی اس دن زبیر بھائی۔ مگر اسکی تصاویر نہیں ڈالی یہاں۔ :) یہ نلکا بھی چلتا ہے۔ مگر اسکو چلانے کے لیئے پہلے اس میں اک بوتل سے پانی ڈالنا پڑتا ہے۔ :p مجھے اطلاعات موصول ہو رہی تھیں ساتھ ساتھ مگر ٹیگ تو کرنا فرض تھا میرا۔ :ROFLMAO:
  19. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    جب سڑک سے آتے ہیں تو فاصلہ بڑھ جاتا ہے۔ کیوں کہ شہروں کے اندر بھی جاتیں ہیں بسیں۔ وگرنہ 640کلومیٹر کے قریب ہی ہے۔ :) آجائیں پر مجھ بھی بتا کر آئیے گا۔ میں تو اسلام آباد ہوتا ہوں۔ :(
  20. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    قیصرانی بھائی (گرچہ آپ نے ساری تصاویر دیکھ رکھی ہیں۔ مگر پھر بھی آجائیں :p ) @ساری محفل
Top