نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بدکار

    نو کمنٹس نین بھائی :(
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کوشش تو کی جا سکتی ہے نا جناب۔ محفل پر آنے کے بعد ادھر کا چکر لازمی لگتا ہے، چاہے پیغام پوسٹ کیا جائے یا نہ کیا جائے :)
  3. قیصرانی

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    یہ تو ہوئی انسانی بنیادوں پر دی گئی امداد۔ اب غیر انسانی بنیادوں پر دی گئی امداد کا بھی تذکرہ کر دیں :)
  4. قیصرانی

    :)

    :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    لیں جی، میں پھر :)
  6. قیصرانی

    انٹرنیٹ ایڈریس اب عربی اور چینی زبان میں

    اردو محفل ڈاٹ آرگ ہے، ڈاٹ کام نہیں :) جہاں تک میرا خیال تھا کہ یہ کچھ اس طرح کے ایڈریس ہوں گے www.اردوویب.org o_O
  7. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی تیس ہزاری ۔۔۔

    گڈ گڈ۔ جیتی رہیئے اور اسی طرح خوش خوش رہیئے :)
  8. قیصرانی

    مشرف کا ایک مکروہ جرم

    دیکھئے جناب، جب ظلم دونوں طرف سے ہو تو آپ ایک کی برائی یا مذمت کر کے بات کو آگے نہیں بڑھا سکتے۔ یا تو دونوں کو برا کہیئے یا پھر دونوں پر خاموشی۔ ورنہ انصاف نہیں ہوگا
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وہی تو، میں تو ایک ہوں نا، زیادہ افراد ہوں تو رونق لگے گی :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں تو موجود ہوں۔ لیکن یہ بات درست ہے کہ رونق کی وجہ نہیں :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گڈ گڈ :)
  12. قیصرانی

    گوگل کی جانب سےہاتھ سے لکھنے کی سہولت

    آپ نے درست کہا۔ لیکن ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ اگر ہمیں کچھ کام کرنا ہے تو یا تو ہماری صلاحیتیں ساتھ نہیں دیتیں یا پھر ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا۔ تاہم اس کا اعتراف کرنے کی بجائے ہم پورے مسئلے کو ہی قالین کے نیچے دبا دیتے ہیں کہ اردو کی کوئی اہمیت نہیں۔ بات ختم۔ حالانکہ اگر ہم خود کچھ نہیں کر سکتے تو...
  13. قیصرانی

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    لائیے جناب، چائے :)
  14. قیصرانی

    درختوں کے پتے غائب، برف پگھل چکی، جیسے سردیوں کی نہیں، بہار کی آمد آمد ہو :(

    درختوں کے پتے غائب، برف پگھل چکی، جیسے سردیوں کی نہیں، بہار کی آمد آمد ہو :(
  15. قیصرانی

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    اس کالم میں نیچے والے حصے میں چوتھے نمبر پر بہت اہم بات کہی گئی ہے کہ قالین مارکہ اور کھجور مارکہ برادران اسلام سے جان چھڑائی جائے اور بالکل درست کہی۔ پتہ نہیں ایسا نابغہ پی پی کی سابقہ حکومت میں کیسے منہ میں گھنگھنیاں ڈالے بیٹھا رہا؟
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ میں بہت ٹھیک ٹھاک۔ کل سے تو بہت سکون ہے :)
  17. قیصرانی

    مشرف کا ایک مکروہ جرم

    ابھی تو فتاویٰ آئیں گے۔ یہ تو میں نے بقول دوست بھائی، "چوانتی" لگائی ہے :)
  18. قیصرانی

    گوگل کی جانب سےہاتھ سے لکھنے کی سہولت

    اس کی کئی وجوہات ہیں۔ سب سے پہلے تو ہمارا تعلیمی نظام اس نوعیت کا ہے کہ ہم تخلیق کی بجائے رٹا لگانے پر توجہ دیتے ہیں۔ اگر ہمارے آئی ٹی سیکٹر میں اس پر کچھ تعلیم دی جاتی کہ اردو کو ویب پر یا کمپیوٹر پر کیسے لایا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم اس وقت کافی خود کفیل ہو چکے ہوتے۔ اس وقت بھی نیٹ پر اور...
  19. قیصرانی

    مشرف کا ایک مکروہ جرم

    یہ میرا تصویری جواب ہے کہ ان لوگوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا مکروہ جرم کیسے ہوا؟ :)
  20. قیصرانی

    گوگل کی جانب سےہاتھ سے لکھنے کی سہولت

    اس لئے کہ اردو والے خود اس بارے کچھ کام نہیں کرتے بلکہ غیر زبان والوں سے اردو کے لئے کام کا کہتے ہیں :)
Top