نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی تیس ہزاری ۔۔۔

    بہت شکریہ برادر بھلا کتنی محنت؟
  2. قیصرانی

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  3. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی تیس ہزاری ۔۔۔

    میں پریشان کہ بٹیر کہاں سے گھس آیا، اندھا بھی میں نہیں ہوں، الحمدللہ پھر سمجھ آئی کہ یہ نستعلیق انگریزی ہے (بحوالہ رومن اردو) :D
  4. قیصرانی

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    پریشان نہ ہوں بھائی۔ آپ کے والدِ محترم اپنے والدین، اپنے دوستوں اور اپنے پیاروں کے ساتھ ہیں نا۔ سوچئے نا کہ وہ کتنا عرصہ ہر عید پر ان رشتہ داروں کو مس کرتے رہے ہوں گے؟ اب وہ وہاں عید منا رہے ہوں گے اور آپ یہاں :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آج ورک ڈے ہے نا، تو نارمل آفس کے کام :)
  6. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی تیس ہزاری ۔۔۔

    جو پسند کریں گی مانو بلی، وہی ہو گا افطار میں انشاء اللہ
Top